اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

پلوامہ میں بھتہ خور گرفتار، نقلی پستول، مسروقہ سامان بر آمد:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-07
in تازہ تریں
A A
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۷فروری

پولیس نے جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں ملی ٹینٹ کا روپ دھارنے والے ایک بھتہ خور کو گرفتار کرکے اس کی تحویل سے کھلونا پستول اور مسروقہ سامان بر آمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پولیس اسٹیشن راج پورہ کو ایک شخص کی طرف سے تحریری شکایت موصول ہوئی جس میں کہا گیا کہ وہ شام قریب ساڑھے سات بجے اپنے کلینک سے گھر واپس جا رہا تھا کہ کسی نامعلوم شخص نے اس کا راستہ روکا اور اس کو ہتھیاروں سے ڈرا کر اس سے نقدی رقم اور دیگر قیمتی چیزیں چھین کر جائے موقع سے فرار ہوگیا۔

ترجمان نے کہا کہ اس شکایت پر ایک کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی گئیں۔

پولیس بیان میں کہا گیا کہ تحقیقات کے دوران کئی افراد کو پکڑا گیا جن میں سے ایک کی پیشہ ورانہ طریقے سے پوچھ تاچھ کی گئی جس نے انکشاف کیا کہ اس نے ایک کھلونا پستول کا استعمال کرکے یہ جرم انجام دیا ہے ۔

ملزم کی شناخت عادل احمد ڈار ولد محمد یوسف ڈار کے طور پر کی گئی ہے ۔

بیان کے مطابق ملزم کے انکشاف پر 2 کھلونا پستول، 3 ویلٹ، ایک رڈمی موبائل فون، 3330روپے نقدی، جے کے بینک کا ایک اے ٹی ایم کارڈ، آدھار کارڈ، ایس بی آئی کا ایک اے ٹی ایم کارڈ، ڈرائیونگ لائسنس، پین کارڈ، الیکشن کارڈ، جیو سم کارڈ بر آمد کیا گیا۔

بیان میں لوگوں سے کہا گیا ہے کہ ایسے کسی بھی جال میں نہ پھنسیں اور ایسے کسی بھی واقعے کے متعلق متعلقہ پولیس اسٹیشن کو مطلع کریں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ترکیہ‘شام میں زلزلے سے تباہی،۳۲۰۰؍افراد ہلاک ‘ ہزاروں کی تعداد میں لوگ زخمی ‘متعدد ملبے میں پھنسے ہوئے

Next Post

خشک موسم کے بیچ بیشتر مقامات پر شبانہ درجہ حرارت میں گراوٹ، گلمرگ سرد ترین جگہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
منفی۴ء۳:سرینگر میں رواں سیزن کی سرد ترین رات

خشک موسم کے بیچ بیشتر مقامات پر شبانہ درجہ حرارت میں گراوٹ، گلمرگ سرد ترین جگہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.