بدھ, جولائی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

ھاکر کھیلو انڈیا سرمائی کھیلوں کے شوبنکر‘ تھیم سانگ اور جرسی لانچ میں شرکت کریں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-04
in مقامی خبریں
A A
جموں و کشمیر میں میڈیا پر کوئی پابندی نہیں:ٹھاکر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حج ۲۰۲۶: حکومت نے درخواستوں کا عمل شروع کردیا ‘۳۱ جولائی آخری تاریخ

بارہمولہ میں قبرستان میں کھدائی ٹھیکیدار‘ جے سی بی ڈرائیور گرفتار:پولیس

سرینگر///
کھیلو انڈیا سرمائی کھیلوں کے تیسرے ایڈیشن کے شوبنکر، تھیم سانگ اور جرسی کی لانچنگ کل۴فروری کو جموں کے لیفٹیننٹ گورنر ہاؤس راج بھون میں ہوگی۔
سرمائی کھیل رواں ماہ کی ۱۰ سے ۱۴ تاریخ تک منعقد ہونے والے ہیں۔
امور نوجواں اور کھیلوں کے مرکزی وزیر انوراگ سنگھ ٹھاکر جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا اور دیگر معززین کے ساتھ موجود ہوں گے۔
کھیلو انڈیا سرمائی کھیلوں کو امور نوجواں اور کھیلوں کی وزارت کی حمایت حاصل ہے اور اس کا اہتمام جموں کشمیر اسپورٹس کونسل کے ساتھ ساتھ جموں و کشمیر کے سرمائی کھیلوں کی ایسوسی ایشن نے کیا ہے۔
گلمرگ میں ہونے والے ان کھیلوں میں ملک بھر کے تقریباً ۱۵۰۰ کھلاڑی حصہ لیں گے اور یہ۹کھیلوں کے مقابلوں میں کھیلے جائیں گے۔
کھیلو انڈیا سرمائی کھیلوں کا پہلا ایڈیشن ۲۰۲۰ میں ہوا اور میزبان جموں کشمیر اب تک ان کھیلوں کے دونوں ایڈیشنوں میں سرفہرست رہا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امریکی فضائی حدود میں چین کے جاسوس غبارے کی پرواز، پینٹاگون نے طیارے بھیج دئیے

Next Post

’ہمیں امن عامہ کو کسی بھی نقصان سے بچنے کیلئے زیادہ محتاط اور چوکنا رہنا ہوگا‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

630 عازمین حج کا پہلاقافلہ آج 2 پروازوں میں سرینگر پہنچ رہا ہے
مقامی خبریں

حج ۲۰۲۶: حکومت نے درخواستوں کا عمل شروع کردیا ‘۳۱ جولائی آخری تاریخ

2025-07-09
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
مقامی خبریں

بارہمولہ میں قبرستان میں کھدائی ٹھیکیدار‘ جے سی بی ڈرائیور گرفتار:پولیس

2025-07-09
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
مقامی خبریں

جموں میں کئی’ غیر قانونی‘ ڈھانچے منہدم‘تین مویشی ’سمگلر ‘گرفتار

2025-07-06
مقامی خبریں

محرم کے جلوس کے دوران بدامنی پھیلانے کی کوشش پر مقدمہ درج

2025-07-06
کولگام میں سابق فوجی کی ہلاکت‘500گرفتار
مقامی خبریں

سرینگر میں یو اے پی اے کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط:پولیس

2025-07-06
پونچھ شہری ہلاکتیں:’قانونی کارروائی شروع‘
مقامی خبریں

پونچھ میں دہشت گردوں کی کمین گاہ سے اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2025-07-06
شوپیاں میں بینک گارڈ کی رائفل سے گولی چلی‘ بھگدڑ میں تین افراد زخمی
مقامی خبریں

شبانہ گشت کے دوران فوجی اہلکار حادثاتی فائرنگ سے زخمی

2025-07-04
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
مقامی خبریں

جموں میں دو منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

2025-07-04
Next Post
جنگجوؤں کی لاشیں لواحقین کو نہ دینا جنگجو صفوں میں بھرتی روکنے کیلئے اہم:دلباغ

’ہمیں امن عامہ کو کسی بھی نقصان سے بچنے کیلئے زیادہ محتاط اور چوکنا رہنا ہوگا‘

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.