بدھ, مئی 14, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

کوہلی کو اسپن کے خلاف جارحانہ ہونا چاہیے: عرفان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-03
in کھیل
A A
شریئس ائیر کی کپتانی میں کولکاتہ کا مستقبل روشن: عرفان پٹھان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی کو کرنل صوفیہ پر تبصرہ کرنے والے ایم پی وزیر کو برطرف کرنا چاہئے: کھڑگے

بی سی بی نے شان ٹیٹ کو فاسٹ باؤلنگ کوچ مقرر کیا

نئی دہلی//سابق ہندوستانی گیند باز عرفان پٹھان نے کہا ہے کہ وہ وراٹ کوہلی کو بارڈر گواسکر ٹرافی میں اسپن گیند بازوں کے خلاف جارحانہ رخ اپناتےہوئے دیکھنا چاہتے ہیں۔
عرفان نے اسٹار اسپورٹس کے پروگرام گیم پلان میں کہاکہ ’’کوہلی یقینی طور پر ذہن میں رکھیں گے کہ نیتھن لیون اور ایشٹن آگر کے اسپن کا جواب کیسے دیا جائے۔ انہوں نے ماضی قریب میں اسپن کے خلاف جدوجہد کی ہے۔ میرے خیال میں وہ کچھ زیادہ جارحانہ ہو سکتا ہے کیونکہ اسپن کے خلاف ان کا اسٹرائیک ریٹ بھی نیچے آ گیا ہے۔
انہوں نے کہاکہ “میں جانتا ہوں کہ ہم ٹیسٹ کرکٹ کے بارے میں بات کر رہے ہیں، لیکن بعض اوقات آپ کو اسپن کے خلاف تھوڑا زیادہ جارحانہ ہونے کی ضرورت ہوتی ہے۔ یہ آپ کو اس مقابلے میں بہتر بنائے گا، خاص طور پر جب آپ لائن جیسے گیند بازوں کا سامنا کر رہے ہوں۔ ان کا اسپن پر بہترین کنٹرول ہے، ان کی گیند کافی اچھال لیتی ہے اور وہ گیند کو دائیں ہاتھ کے بلے باز سے دور لے جاتے ہیں۔ لہذا یہ ایک چیز ہے جسے کوہلی کو ذہن میں رکھنا چاہئے۔”
ہندوستان اس وقت ون ڈے اور ٹی 20 کرکٹ میں نمبر ایک ٹیم ہے۔ روہت شرما کے کھلاڑی اگر 9 نومبر سے شروع ہونے والی چار میچوں کی ٹیسٹ سیریز بھی 2-1 سے جیت لیتے ہیں تو وہ کھیل کے طویل ترین فارمیٹ میں بھی ٹاپ پر جائیں گے۔ اس سیریز کو جیت کر ہندوستان ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں بھی پہنچ سکتا ہے جہاں اس کا مقابلہ ممکنہ طور پر آسٹریلیا سے ہوگا۔
عرفان پٹھان کا کہنا ہے کہ بارڈر گواسکر ٹرافی ڈیبیو کرنے والوں کے لیے خاص ہوگی اور وہ عالمی کرکٹ کی مضبوط ٹیموں میں سے ایک کے خلاف ٹیسٹ ڈیبیو کرنے کے لیے بے چین ہوں گے۔
پٹھان نے کہاکہ “مجھے لگتا ہے کہ دباؤ ضرور ہے، لیکن آسٹریلیا کے خلاف کھیلنا، دنیا کی بہترین ٹیموں میں سے ایک کے خلاف کھیلنا بہت پرجوش ہے۔ جب میں نے اپنا پہلا میچ آسٹریلیا کے خلاف آسٹریلیا میں کھیلا تو وہ چیمپئن ٹیم تھی۔ لیکن میں یہ نہیں بھول سکتا کہ ہم نے وہ ٹیسٹ میچ 21 سال بعد جیتا تھا۔ تو یہ آپ اس طرح کی تاریخ بناتے ہیں اور یہ ہمیشہ آپ کے ساتھ رہتی ہے۔ لہذا مجھے لگتا ہے کہ وہ کھلاڑی بھی ایسا ہی کرنے کے خواہاں ہوں گے، ان کے سامنے آنے والے چیلنج کے لیے بہت پرجوش ہوں گے۔”

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مکی آرتھر کی عدم موجودگی میں یاسر عرفات کو جُزوقتی ہیڈکوچ بنانے کا فیصلہ

Next Post

ندوستان اور زامبیا کے درمیان دو طرفہ تعلقات کثیر جہتی اور باہمی تعاون پر مبنی ہیں: برلا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بی جے پی حکومت کی انارکی کا متحد ہوکر منہ توڑ جواب دیں گے:کھڑگے
کھیل

مودی کو کرنل صوفیہ پر تبصرہ کرنے والے ایم پی وزیر کو برطرف کرنا چاہئے: کھڑگے

2025-05-14
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے ڈونالڈ کے معاہدے میں توسیع کی
کھیل

بی سی بی نے شان ٹیٹ کو فاسٹ باؤلنگ کوچ مقرر کیا

2025-05-14
2022 ویمنز ورلڈ کپ فائنل کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان
کھیل

آئی سی سی خاتون ایک روزہ بلے بازی رینکنگ میں اسمرتی مندھانا نے دوسری پوزیشن حاصل کی

2025-05-14
کوہلی کی سنچری، ہندوستان 352 رن سے آگے
کھیل

کوہلی کا نام ہندوستانی کرکٹ کی تاریخ میں لکھا جائے گا: ریونت

2025-05-14
کرکٹ آسٹریلیا نے سرکاری فنڈنگ کا خیرمقدم کیا
کھیل

آسٹریلیا نے جنوبی افریقہ کے خلاف ڈبلیو ٹی سی فائنل کے لیے ٹیم کا اعلان کیا

2025-05-14
بمراہ اور رانا کو آئی پی ایل کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ
کھیل

جسپریت بمراہ دورہ انگلینڈ سے قبل ہندوستانی ٹیسٹ کپتانی کی دوڑ سے باہر ہو گئے: رپورٹ

2025-05-13
وراٹ کوہلی پر ہوں گی سب کی نظریں
کھیل

وراٹ کوہلی کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

2025-05-13
کوہلی کی سنچری، ہندوستان 352 رن سے آگے
کھیل

وراٹ کوہلی کی ٹیسٹ کرکٹ سے سبکدوشی کے پیچھے موجود ہیں 3 بڑی وجوہات

2025-05-13
Next Post
ایوان کا وقارکم ہونا جمہوریت کے لیے خطرناک: اوم برلا

ندوستان اور زامبیا کے درمیان دو طرفہ تعلقات کثیر جہتی اور باہمی تعاون پر مبنی ہیں: برلا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.