ہفتہ, جولائی 5, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ملک کے دفاعی بجٹ میں۱۳ فیصد اضافہ‘۹۴ء۵لاکھ کروڑ روپے مختص

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-02
in اہم ترین
A A
ہندوستانی فوج روس میں ووستوک 2022 مشق میں حصہ لے رہی ہے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سجاد کا ریزرویشن پالیسی کے اثرات پر سائنسی جانچ کا مطالبہ

کشمیر سے امرناتھ یاترا کادونوں بالتل اور ننون بیس کیمپوں سے با قاعدہ آغاز

نئی دہلی /یکم فروری
بھارت کی وزیرِ خزانہ‘نرملا سیتا رمن نے مالی سال۲۰۲۴۔۲۰۲۳ کیلئے بجٹ کا اعلان کر دیا ہے جب کہ دفاعی بجٹ میں ۱۳ فی صد اضافہ کر دیا گیا ہے۔ گزشتہ برس دفاعی بجٹ میں ۱۰ فی صد اضافہ کیا گیا تھا۔
وزیرِ خزانہ نرملا سیتارمن نے بدھ کو دفاعی بجٹ میں اضافے کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ اگلے مالی سال میں آرمی کیلئے گاڑیوں، مشینوں اور ایئر کرافٹ کی خرید اری میں اضافہ کیا جائے گا۔
بجٹ تجاویز کے مطابق دفاعی بجٹ کیلئے رواں مالی سال کے دوران۹۴ء۵لاکھ کروڑ روپے رکھے گئے۔
بجٹ تجاویز میں بارڈر روڈ ڈویلپمنٹ کیلئے مختص۴۵۰۰ کروڑ روپے کو بڑھا کر ۵۰۰۰ کروڑ روپے کر دیا گیا ہے۔ اسی طرح آرمی کے تعمیراتی کاموں کے لیے مختص رقم۵۵۹۶ کروڑ روپے کو بڑھا کر۶۷۸۹کروڑ روپے کر دیا گیا ہے۔ آرمی کے لیے ایئر کرافٹ اور ایرو انجن کے بجٹ کو۲۰۷۰ کروڑ روپے سے بڑھا کر ۵۵۰۰ کروڑ کر دیا گیا ہے۔
البتہ فضائیہ کیلئے ایئر کرافٹ اور ایرو انجن کیلئے مختص بجٹ ۱۸۹۸۶ کروڑ رپے کو کم کرکے ۱۵۷۲۲ کروڑ روپے کر دیا گیا ہے۔ یہ اس بات کا اشارہ ہے کہ اگلے مالی سال میں فضائیہ کے لیے کوئی بڑی خریداری نہیں ہو گی۔
مسلح افواج کیلئے بھاری اور متوسط گاڑیوں کے بجٹ کو۱۸۱۷ کروڑ روپے سے بڑھا کر ۳۰۰۰ کروڑ روپے کر دیا گیا ہے۔
بحریہ کیلئے بھی بجٹ بڑھایا گیا ہے۔ بجٹ تجاویز کے مطابق بحریہ کے ساز و سامان کیلئے گزشتہ سال کے ۶۰۰۰ کروڑ روپے کو بڑھا کر۹۵۰۰ کروڑ روپے کر دیا گیا ہے۔اسی طرح ڈک یارڈ پروجیکٹ اور نیوی لینڈ اسکیم کا بجٹ بھی بڑھا دیا گیا ہے۔
حکومت نے چار سال کیلئے شروع کی گئی اگنی پتھ اسکیم کیلئے ۴۲۶۶ کروڑ رپے مختص کیے ہیں۔ اس مقصد کیلئے آرمی کو۳۸۰۰ کروڑ‘ بحریہ کو۳۰۰ کروڑ اور فضائیہ کو ۱۶۶ کروڑ روپے دیے گئے ہیں۔
مبصرین کا خیال ہے کہ ایسا لگتا ہے کہ حکومت قومی سلامتی کے تعلق سے فکر مند ہے اور وہ چین اور پاکستان کے ساتھ کشیدگی کے پیش نظر آرمی کی صلاحیتوں میں اضافہ کرناچاہتی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے کا امکان‘ پہلگام سرد ترین جگہ

Next Post

امرتکال کا پہلا بجٹ ترقی یافتہ ہندوستان کے عزم کو پورا کرے گا:مودی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سجاد لون موجودہ پولیس ویریفکیشن نظام کےخلاف اگلے ہفتے عرضی داخل کریں گے
اہم ترین

سجاد کا ریزرویشن پالیسی کے اثرات پر سائنسی جانچ کا مطالبہ

2025-07-04
کشمیر سے امرناتھ یاترا کادونوں بالتل اور ننون بیس کیمپوں سے با قاعدہ آغاز
اہم ترین

کشمیر سے امرناتھ یاترا کادونوں بالتل اور ننون بیس کیمپوں سے با قاعدہ آغاز

2025-07-04
مودی کی یوگا کو عالمی امن اور ہم آہنگی کا تحریک بنانے کی اپیل
اہم ترین

’ہمارے لئے جمہوریت صرف ایک نظام نہیں بلکہ بنیادی اقدار کا حصہ‘

2025-07-04
بیماری کیخلاف مزاحم پودے فراہم کرنے والا پلانٹ قائم ہوگا
اہم ترین

بیماری کیخلاف مزاحم پودے فراہم کرنے والا پلانٹ قائم ہوگا

2025-07-04
خواتین ریزرویشن ترمیمی بل لوک سبھا میں پاس
اہم ترین

پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس کا آغاز ۲۱جولائی سے

2025-07-04
حج کے خواہشمندوں کے ساتھ دھوکہ دہی‘ دو افراد کے خلاف چارج شیٹ دائر
اہم ترین

جعلی ڈاکٹر کیس:کرائم برانچ کی تحقیقات کے بعد عدالت میں چالان داخل

2025-07-04
چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
اہم ترین

پہلگام سمیت پاکستان بھارت میں کئی دہشت گردحملوں میں میں ملوث

2025-07-03
ڈیری اور ماہی گیری کی ترقی کیلئے مرکز کاجموںکشمیر کو تعاون کا وعدہ
اہم ترین

ڈیری اور ماہی گیری کی ترقی کیلئے مرکز کاجموںکشمیر کو تعاون کا وعدہ

2025-07-03
Next Post
۲۲؍اکتوبر سے روز گار میلہ ‘۱۰ لاکھ نوکریاں فراہم ہوں گی

امرتکال کا پہلا بجٹ ترقی یافتہ ہندوستان کے عزم کو پورا کرے گا:مودی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.