جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

راہل گاندھی کی سیکورٹی میں چوک کا معاملہ

رام بن کے ایس ایچ او ر سمیت تین اہلکار معطل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-02
in مقامی خبریں
A A
رشوت لینے کا الزام :ایس ایچ او نشاط معطل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

جموں/یکم فروری
جموںکشمیر میں بھارت جوڑو یاترا کے دوران کانگریس لیڈر راہل گاندھی کی سیکورٹی میں چوک کے الزام کے بعد انتظامیہ نے ایس ایچ او رام بن سمیت تین اہلکاروں کو معطل کیا۔
معلوم ہوا ہے کہ ایس ڈی پی او کی سربراہی میں تحقیقاتی ٹیم کو ایک ہفتے کے اندر اند ررپورٹ پیش کرنے کی ہدایت دی گئی۔
ذرائع نے بتایا کہ رام بن میں بھارت جوڑو یاترا کے دوران راہل گاندھی کی سیکورٹی میں چوک کا معاملہ سامنے آنے کے بعد انتظامیہ نے ملوثین کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لانے کے احکامات صادر کئے ۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ رام بن کے ایس ایچ او سمیت تین پولیس اہلکاروں کو فی الحال معطل کیا گیا ۔
ذرائع نے بتایا کہ ایس ڈی پی او کی سربراہی میں تحقیقاتی ٹیم تشکیل دی گئی جنہیں ایک ہفتے کے اندر اندر رپورٹ پیش کرنے کے احکامات جاری کئے گئے ۔
بتادیں کہ کانگریس کے مرکزی لیڈروں نے بھارت جوڑو یاترا کے دوران الزام لگایا تھا کہ رام بن میں جوں ہی راہل گاندھی کی سربراہی میں ریلی پہنچی تو وہاں سیکورٹی چوک کے نتیجے میں یاترا کو ایک روز کیلئے منسوخ کرنا پڑا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

یورپی حکومتیں قرآن کی بے حرمتی کے واقعات کا سدباب کریں؛ سعودی عرب

Next Post

گلمرگ میں امسال سیاحوں کیلئے برف کے بجائے فائبر گلاس ایگلو ریستوران میسر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
گلمرگ میں امسال سیاحوں کیلئے برف کے بجائے فائبر گلاس ایگلو ریستوران میسر

گلمرگ میں امسال سیاحوں کیلئے برف کے بجائے فائبر گلاس ایگلو ریستوران میسر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.