جمعہ, جولائی 4, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home ٹاپ سٹوری

ہندوستان کو معاشی سست روی سے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں:ناگیشورن

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-31
in ٹاپ سٹوری
A A
ہندوستان کو معاشی سست روی سے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں:ناگیشورن
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

۵لاکھ بے گھر افراد کیلئے گھر وں کی فراہمی

شری امرناتھ یاتراکیلئے تمام تیاریاں مکمل

نئی دہلی/31 جنوری
چیف اکنامک ایڈوائزر‘ وی اننت ناگیشورن نے آج ہندوستانی معیشت کی گلابی تصویر پیش کرتے ہوئے کہا کہ ملک کو اب معاشی سست روی سے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے ۔
اقتصادی سروے 2022-23 کے مصنف، ناگیشورن نے وزیر خزانہ نرملا سیتارمن کے ذریعہ پارلیمنٹ میں جائزہ پیش کرنے کے بعد ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ حکومت 6.4 فیصد مالیاتی خسارے کے ہدف کو حاصل کرنے کی طرف بڑھ رہی ہے ۔ اس کے ساتھ ساتھ اپریل سے نومبرتک آٹھ مہینے میں مجموعی ٹیکس ریونیو میں بھی 15.5 فیصد کا اضافہ ہوا ہے اور رواں مالی سال کی پہلی تین سہ ماہیوں میں جی ایس ٹی ریونیو کے طور پر 13.40 لاکھ کروڑ روپے جمع کیے گئے ہیں۔
چیف اکنامک ایڈوائزر نے کہا کہ مالی سال 2015 سے مالی سال 2023 تک وائبلٹی گیپ فنڈنگ اسکیم کے تحت 2982.4 کروڑ روپے تقسیم کیے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مالی سال 2022 میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کا بہا¶ 21.3 ارب ڈالر تھا گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں 76 فیصد زیادہ ہے ۔ اس کے ساتھ ہی ادویات کی برآمد میں بھی 24 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔
ناگیشورن نے کہا کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے رواں مالی سال میں ہندوستان کی شرح نمو 6.8 فیصد رہنے کا اندازہ لگایا ہے ۔ اگلے مالی سال میں یہ 6.1 فیصد اور مالی سال 2024-25 میں 6.8 فیصد بتائی گئی ہے ۔
چیف اکنامک ایڈوائزرنے معیشت میں مکمل ریکوری کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ نان بینکنگ اور کارپوریٹ سیکٹر کی بیلنس شیٹ اب اچھی حالت میں ہے ۔ ملک کو وبائی مرض پر قابو پانے اور اگلے مرحلے کی طرف دیکھنے کی ضرورت ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سرینگر کے کرنگر علاقے میں 120کروڑ روپیہ مالیت کی سرکاری اراضی کو تحویل میں لیا گیا، کئی ڈھانچے منہدم :حکام

Next Post

پاکستان کی معیشت اللہ کی ذمہ داری!

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

۵لاکھ بے گھر افراد کیلئے گھر وں کی فراہمی
ٹاپ سٹوری

۵لاکھ بے گھر افراد کیلئے گھر وں کی فراہمی

2025-07-04
شری امرناتھ یاتراکیلئے تمام تیاریاں مکمل
ٹاپ سٹوری

شری امرناتھ یاتراکیلئے تمام تیاریاں مکمل

2025-07-01
’عام آدمی کو تحفظ کا احساس دلانا ہماری ترجیح ہو نی چاہئے ‘
ٹاپ سٹوری

’دہشت گردی کے متاثرین کیلئے انصاف کا انتظار ختم‘

2025-06-30
’عام آدمی کو تحفظ کا احساس دلانا ہماری ترجیح ہو نی چاہئے ‘
ٹاپ سٹوری

امر ناتھ یاترا:ایل جی کی سول سوسائٹی سے مشاورت

2025-06-29
مہاراشٹراسیاسی بحران:ممبران کی خرید و فروخت کوئی نئی بات نہیں :عمر
اہم ترین

ریاست کا درجہ بحال کرنے پر بحث اب جلد ختم ہونی چاہیے: وزیر اعلیٰ

2025-06-27
لیفٹیننٹ گورنر نے یونیفائیڈ ہیڈکواٹرز میٹنگ کی صدارت کی
ٹاپ سٹوری

امر ناتھ یاترا پر ایل جی سیاسی قیادت سے ملاقی

2025-06-27
سالانہ امر ناتھ یاترا: بھگوتی نگر جموں سے لے کر پہلگام اور بالہ تل تک اضافی اہلکاروں کی تعیناتی
ٹاپ سٹوری

’ایمرجنسی ملک کی جمہوری تاریخ کا تاریک باب‘

2025-06-26
’ہندوستانیوں کا خون بہانے والے محفوظ نہیں ‘
ٹاپ سٹوری

’ہندوستانیوں کا خون بہانے والے محفوظ نہیں ‘

2025-06-25
Next Post
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟

پاکستان کی معیشت اللہ کی ذمہ داری!

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.