ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

جوکووچ تاریخی فتح پر زارو قطار رو پڑے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-31
in کھیل
A A
جوکووچ اوگر الیسیم کو شکست دے کر پہلی پوزیشن پر لوٹے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

میلبرن//
سربیا کے ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ آسٹریلین اوپن کا ٹائٹل جیت کر اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے۔
نوواک جوکووچ نے آسٹریلین اوپن کا ٹائٹل10ویں مرتبہ اپنے نام کیا ہے۔
گزشتہ روزمیلبرن کے روڈ لیور ارینا میں سال کے پہلے گرینڈ سلیم ٹینس ٹورنامنٹ آسٹریلین اوپن کا فائنل سربیا کے نوواک جوکووچ اور یونان کے اسٹیفنوس سٹسیپاس کے درمیان کھیلا گیا تھا۔
جوکووچ شروع سے ہی حریف پر ہاوی رہے، پہلا سیٹ 3-6 سے اپنے نام کیا، دونوں کھلاڑیوں کے درمیان دوسرا سیٹ سنسنی خیز رہا تاہم جوکووچ نے ٹائی بریکر پر 6-7 سے کامیابی حاصل کی۔
ٹائٹل جیتنے کے بعد نوواک جوکووچ اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور زارو قطار رو پڑے، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ نوواک جوکووچ اپنے قریب کھڑے لوگوں سے گلے لگ کر رو رہے ہیں۔
نوواک جوکووچ کو روتا دیکھا کر میدان میں موجود ان کے مداح بھی رو پڑے۔
واضح رہے کہ اس جیت کے ساتھ نوواک جوکووچ کی مجموعی گرینڈ سلیم ٹائٹل کی تعداد رافیل نڈال کے برابر یعنی 22 ہوگئی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شیفالی کی اب ٹی 20ورلڈ کپ پر نظر

Next Post

پی ایس ایل کے نمائشی میچ کیلئے ٹکٹ کی قیمت صرف 20 روپے مقرر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل
کھیل

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

2026-09-11
مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں
کھیل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

2026-09-11
ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن
کھیل

ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن

2026-09-11
کھیل

بمراہ فٹ، ہرشیت کی جگہ یش ٹھاکر ہندوستانی ٹی-20 ٹیم میں شامل

2026-09-11
کھیل

پاکستان انڈر 19 ٹیم کو پناہ گزین سمجھ کر انگلینڈ میں احتجاج

2026-09-11
کھیل

میرا آندریوا کو شکست دے کر کوکو گاف یو ایس اوپن کے سیمی فائنل میں

2026-09-11
فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کھیل

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

2026-09-10
انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں
کھیل

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

2026-09-10
Next Post
پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن کے دوران میتھیوویڈ اور عادل ایکشن میں نظر آئیں گے

پی ایس ایل کے نمائشی میچ کیلئے ٹکٹ کی قیمت صرف 20 روپے مقرر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.