جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

بی ایس ایف اور رینجرز میں مٹھائیوں کا تبادلہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-27
in مقامی خبریں
A A
بی ایس ایف اور رینجرز میں مٹھائیوں کا تبادلہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

جموں//
بی ایس ایف اور پاکستان رینجرز نے جمعرات کو ہندوستان کے۷۴ ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر جموں میں بین الاقوامی سرحد کے ساتھ مختلف چوکیوں پر مٹھائیوں اور مبارکبادوں کا تبادلہ کیا۔
عہدیداروں نے بتایا کہ بارڈر سکیورٹی فورس نے پاکستان رینجرز کو مٹھائی پیش کی اور انہوں نے اس کا جواب دیا۔
بارڈر سیکورٹی فورس کے ایک اہلکار نے بتایا کہ اکھنور، سانبہ، کٹھوعہ، ارنیا اور آر ایس پورہ میں سرحدی چوکیوں پر مٹھائیوں کا تبادلہ خوشگوار انداز میں ہوا۔
حکام کے مطابق، بھارتی فوج کے دستوں نے راجوری اور پونچھ اضلاع میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے ساتھ آگے کی پوسٹوں پر اپنے پاکستانی ہم منصبوں کے ساتھ مٹھائی اور مبارکباد کا تبادلہ بھی کیا۔یہاں سرحدی ہیڈکوارٹر میں یوم جمہوریہ منایا گیا۔
بی ایس ایف کے انسپکٹر جنرل ڈی کے بورا نے اس موقع پر ترنگا لہرایا اور بین الاقوامی سرحد اور کنٹرول لائن پر خدمات انجام دینے والے تمام ’سیما پرہاریوں‘ اور ان کے اہل خانہ کو اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ انہوں نے بی ایس ایف کے جوانوں کی عظیم قربانیوں کو بھی یاد کیا۔
آئی جی نے کہا کہ بی ایس ایف نے ہمیشہ ہندوستانیوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے تمام چیلنجوں کا مضبوطی سے سامنا کیا ہے اور وہ ہمیشہ ملک کی سلامتی کیلئے پرعزم رہے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سابق ایم ایل اے کے گھر کے قریب دستی بم بر آمد

Next Post

پاک بھارت میں کوئی بیک چینل سفارت کاری نہیں ہورہی ہے:کھر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
پاک بھارت میں کوئی بیک چینل سفارت کاری نہیں ہورہی ہے:کھر

پاک بھارت میں کوئی بیک چینل سفارت کاری نہیں ہورہی ہے:کھر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.