منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

پاک بھارت میں کوئی بیک چینل سفارت کاری نہیں ہورہی ہے:کھر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-27
in مقامی خبریں
A A
پاک بھارت میں کوئی بیک چینل سفارت کاری نہیں ہورہی ہے:کھر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

سرینگر//(ویب ڈیسک)
پاکستان کی وزیرِ مملکت برائے امور خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے پاکستان اور بھارت کے درمیان کوئی بیک چینل سفارت کاری نہیں ہورہی ہے۔
جمعرات کو پاکستانی سینیٹ اجلاس کے دوران جب حنا ربانی کھر سے پاکستان اور بھارت کے درمیان پسِ پردہ رابطوں سے متعلق سوال کیا گیا تو ان کا کہنا تھا ’اس وقت ایسا کچھ نہیں ہو رہا ہے‘۔
کھر نے ایوان کو بتایا کہ اس وقت پاکستان اور بھارت کے سفارتی تعلقات محدود ہیں اورعوامی رابطے بھی نچلی سطح پر ہیں۔
پاکستانی وزیرِ مملکت برائے امور خارجہ نے یہ بات ایک ایسے وقت کہی ہے جب گزشتہ ہفتے پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے متحدہ عرب اماارت کے دورے کے دوران ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ امارات بھارت اور پاکستان کو مذکرات کی میز پرلانے کیلئے اپنا کردار ادا کرے تاکہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کشمیر سمیت تمام معاملات پر سنجیدہ مذاکرات ہو سکیں۔
جمعرات کو سینیٹ میں وقفہ سوالات کے دوران کھر نے کہا کہ پاکستان اس بات کا خواہش مند ہے کہ اس کی مشرقی اور مغربی سرحدیں پرامن رہیں۔انہوں نے کہا کہ ہم امن کے سفر پر گامزن ہیں جس کی ایک تاریخی مثال کرتار پور راہداری کا کھلنا ہے۔
دوسری جانب دفترِ خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے جمعرا ت کو ہفتہ وار بریفنگ کے دوران بتایا کہ بھارت نے رواں برس مئی میں شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کیلئے پاکستان کے وزیرِ خارجہ کو دعوت دی ہے۔
ترجمان نے کہا کہ اسلام آباد بھارت کی درخواست پر غور کر رہا ہے اور شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کا فیصلہ مناسب وقت پر کیا جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بی ایس ایف اور رینجرز میں مٹھائیوں کا تبادلہ

Next Post

مو بائل سروس اور انٹرنیٹ پر کوئی پابندی عائدنہیںرہی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

آئندہ۱۰ روز کے دوران موسم گرم  اور مرطوب رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-08-29
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

دھوکہ دہی اور فراڈ: بی جے پی ضلع اننت کے جنرل سیکریٹری کیخلاف مقدمہ درج

2026-08-29
موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ
اہم ترین

موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ

2026-08-28
عید الفطر آج منائی جا رہی ہے
اہم ترین

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

2026-08-27
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
اہم ترین

سونے کے زیورات چوری کے متعدد مقدمات حل، دو افراد گرفتار

2026-08-27
Next Post
زیادہ تر انٹرنیٹ صارفین آن لائن پرائیویسی اور سیکورٹی کے بارے میں فکر مند

مو بائل سروس اور انٹرنیٹ پر کوئی پابندی عائدنہیںرہی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.