بدھ, جولائی 2, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

بی جے پی میئر کے انتخاب سے بھاگ رہی ہے : سسودیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-25
in قومی خبریں
A A
کورونا کیسز میں اضافہ تشویش کی بات نہیں: سسودیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تیجسوی بہار میں فرقہ وارانہ کشیدگی کو ہوا دینا چاہتا ہے : گورو بھاٹیہ

خواتین ایک نئے معاشرے کی تعمیر کے لئے پر عزم

نئی دہلی// دہلی کے نائب وزیر اعلی منیش سسودیا نے کہا کہ پہلے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) شکست کے خوف سے میونسپل انتخابات سے بھاگتی رہی، لیکن جب انتخابات ہوئے اور عوام نے انہیں شکست دی۔ اب وہ میئر کے انتخاب سے فرار ہورہی ہے ۔
میئر کے انتخاب کو ملتوی کرنے کے بعد مسٹر سسودیا نے آج کہا کہ اگر بی جے پی میں ہمت ہے تو اسے اپنی شکست قبول کرلینی چاہئے ۔ اگر بی جے پی والوں کو جمہوریت اور آئین پر یقین ہے تو مان لیں کہ دہلی کے لوگوں نے انہیں شکست دی ہے اور میئر ڈپٹی میئر کا انتخاب ہونے دیں۔ انہوں نے کہا کہ پہلے تو شکست کے خوف سے بی جے پی کارپوریشن انتخابات کو ملتوی کرتی رہی اور ان سے بھاگتی رہی۔ جب انتخابات ہوئے اور عوام نے اسے شکست دی تو اب وہ میئر کے انتخاب سے بھاگ رہی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ دہلی کے عوام نے کارپوریشن میں بی جے پی کی 15 سالہ بدانتظامی سے تنگ آکر ان کی گندگی کو صاف کیا اور عام آدمی پارٹی کو مکمل اکثریت دی، لیکن بی جے پی نے میونسپل کارپوریشن کو برقرار رکھنے کے لئے جمہوریت اور آئین کا گلا گھونٹ دیا۔ غیر آئینی طریقے سے اس کے کنٹرول میں رہا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ عوام نے بی جے پی کو بہت دکھ سے شکست دی اور جب عوام نے انہیں شکست دی تو اب وہ میئر کا انتخاب نہیں ہونے دے رہے ہیں۔
مسٹر سسودیا نے کہا کہ آج عام آدمی پارٹی کے کونسلروں نے ایوان میں پرامن طریقے سے حصہ لیا۔ ہر کوئی چاہتا تھا کہ میئر کا انتخاب ہونا چاہیے ۔ اے اے پی کے تمام کونسلر پورے عمل کے دوران پرامن طریقے سے بیٹھے رہے لیکن بی جے پی نے جان بوجھ کر اپنے کونسلروں کے ذریعہ ہنگامہ کیا اور ایوان کو ملتوی کیا۔ اس سے صاف ہے کہ بی جے پی انتخابات سے بھاگ رہی ہے ۔
یواین آئی۔ ظ ا

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وزیر اعظم سے حج فارم 2023 جلد از جلد جاری کرانے کا مطالبہ کیا

Next Post

ڈیڑھ سو مسلم بچوں کی نوکری برقرار، سپریم کورٹ نے مہاراشٹر حکومت کی اپیل خارج کی: گلزار اعظمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بیٹے کی بودھ لڑکی سے شادی ‘باپ کیلئے مہنگی ثابت ‘ بی جے پی سے نکالا گیا
قومی خبریں

تیجسوی بہار میں فرقہ وارانہ کشیدگی کو ہوا دینا چاہتا ہے : گورو بھاٹیہ

2025-07-02
ہر شہری کو اپنا مذہب منتخب کرنے کا حق: جماعت
قومی خبریں

خواتین ایک نئے معاشرے کی تعمیر کے لئے پر عزم

2025-07-02
قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
قومی خبریں

کابینہ نے ایک لاکھ کروڑ روپے کے فنڈ کے ساتھ آر ڈی آئی اسکیم کو منظوری دی

2025-07-02
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

تکنیکی کارکردگی میں اسمبلیوں کو مکمل مدد دی جائے گی: برلا

2025-07-01
وزیر اعظم مودی ۱۹؍اپریل کو کٹرا میں ریلی سے خطاب کریں گے
قومی خبریں

برکس سربراہی اجلاس میں مودی 2026 کے لیے ہندوستان کی صدارت سنبھالیں گے

2025-07-01
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

مرمو دو روزہ دورے پر اتر پردیش جائیں گی

2025-06-30
قومی خبریں

یاترا خدمت اور لگن کا پہلو ہوتی ہیں: مودی

2025-06-30
قومی خبریں

ہماچل میں بارش سے بچاؤ کاموں میں رکاوٹ

2025-06-30
Next Post
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج

ڈیڑھ سو مسلم بچوں کی نوکری برقرار، سپریم کورٹ نے مہاراشٹر حکومت کی اپیل خارج کی: گلزار اعظمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.