اتوار, فروری 5, 2023
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سرینگر، جموں شاہراہ ٹریفک کیلئے ایک بار پھر بند

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-22
in اہم ترین
A A
وادی میں برفباری سے معمولات زندگی متاثر

QAZIGUND, JAN 13 (UNI):- Trucks stranded at Srinagar - Jammu National highway during heavy snowfall in Qazigund on Friday.UNI PHOTO-17U

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تجاوزات کیخلاف مہم تیز،وادی میں کئی’ بااثر ‘افراد کے قبضہ سے سرکاری اراضی کو چھڑا لیا گیا

جموں: ملک مارکیٹ میں انہدامی مہم کے دوران پتھراؤ

سرینگر//
وادی کشمیر کو ملک کے باقی حصوں کے ساتھ جوڑنے والی سرینگر،جموں شاہراہ پر چٹانیں کھسک آنے کی وجہ سے ہفتے کی صبح ٹریفک کی نقل و حمل ایک بار پھر روک دی گئی۔
ٹریفک حکام نے بتایا کہ قومی شاہراہ پر پانتھال علاقے میں لگاتار چٹانیں کھسک آ رہی ہیں جس کے پیش نظر اس پر ٹریفک کی نقل و حمل بند کر دی گئی ہے ۔
بتادیں کہ شاہراہ پر جمعے کے روز بھی زائد از تین گھنٹوں تک ٹریفک بند رہا تھا۔
ادھر وادی کو لداخ یونین ٹریٹری کے ساتھ جوڑنے والی سرینگر، لیہہ شاہراہ اور جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کو صوبہ جموں کے ضلع پونچھ کے ساتھ جوڑنے والے تاریخی مغل روڈ پر پہلے سے ہی ٹریفک کی آمد و رفت بند ہے ۔
قومی شاہراہ کے بند ہونے سے اہلیان وادی کو گونا گوں مشکلات سے دوچار ہونا پڑتا ہے ۔
لوگوں کا کہنا ہے کہ شاہراہ بند ہوتے ہی جہاں ایک طرف بازاروں میں اچانک اشیائے ضروریہ کی کمی پیدا ہوجاتی ہے تو دوسری طرف گراں بازاری بھی آسمان چھونے لگتی ہے ۔

Related

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نروال دھماکوں کے بعد جموں میں ہائی الرٹ جاری‘ اعلیٰ سطحی میٹنگ میں سیکورٹی کا جائزہ

Next Post

سرینگر سمیت دوسرے حصوں میںہلکی برفباری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تجاوزات کیخلاف مہم تیز،وادی میں کئی’ بااثر ‘افراد کے قبضہ سے سرکاری اراضی کو چھڑا لیا گیا
اہم ترین

تجاوزات کیخلاف مہم تیز،وادی میں کئی’ بااثر ‘افراد کے قبضہ سے سرکاری اراضی کو چھڑا لیا گیا

2023-02-05
جموں: ملک مارکیٹ میں انہدامی مہم کے دوران پتھراؤ
اہم ترین

جموں: ملک مارکیٹ میں انہدامی مہم کے دوران پتھراؤ

2023-02-05
’۳۷۰کی بحالی کی بات کرنے والوں کو سمجھنا چاہئے کہ اب حالات بدل گئے ہیں‘
اہم ترین

’۳۷۰کی بحالی کی بات کرنے والوں کو سمجھنا چاہئے کہ اب حالات بدل گئے ہیں‘

2023-02-05
ڈوڈہ میں مکانوں اور تعمیری ڈھانچو ں میں دراڑیں
اہم ترین

ڈوڈہ ٹھاٹھری میںصورتحال جوشی مٹھ جیسی نہیں ہے :لیفٹیننٹ گورنر

2023-02-05
غلام نبی آزاد ڈوڈہ کے تین روزہ دورے پر
اہم ترین

زمین کے بڑے حصوں پر قبضہ کرنے والوں کو بخشا نہ جائے

2023-02-05
گاندھی نگر میں تاجر گھرانہ پانچ گھنٹوں تک یرغمال
اہم ترین

اننت ناگ میں درمیانی شب سات دکانوں کا صفایا

2023-02-05
اہم ترین

پونچھ : ایل او سی پر بارودی سرنگ دھماکے میں فوجی جوان زخمی

2023-02-05
خود کار ڈرافٹ
اہم ترین

گریز:کشن گنگا ندی میں برفانی تودا گرا ٓیا ، پانی کی سپلائی متاثر

2023-02-04
Next Post
کشمیر:برف باری کے بعد موسم خشک، گلمرگ میں رواں سیزن کی سرد ترین رات ریکارڈ

سرینگر سمیت دوسرے حصوں میںہلکی برفباری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

error: مواد محفوظ ہے !!
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.