جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

بھارتی فضائیہ کا کرگل سے سرینگر اور جموں کورئیر سروس کا آغاز

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-20
in اہم ترین
A A
بھارتی فضائیہ فورس کا کرگل سے سری نگر اور جموں کورئیر سروس کا آغاز
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

سرینگر///
جموںکشمیر اور لداخ یونین ٹریٹریوں کی شہری آبادی کو راحت پہنچانے کیلئے بھارتی فضائی فورس نے کرگل سے سری نگر اور جموں تک کورئیر خدمات شروع کی ہیں۔
دفاعی ترجمان لیفٹیننٹ کرنل دویندر آنند نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ موسم سرما کے دوران برف باری کے باعث کرگل سے سری نگر کا زمینی رابطہ بند ہونے سے لوگوں کو گونا گوں مشکلات سے دوچار ہونا پڑتا ہے ۔
آنند نے کہا’’بھارتی فضائی فورس عام شہریوں کو راحت و مدد بہم پہنچانے کے علاوہ کسی بھی غیر متوقع ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لئے چوکس و چوکنا ہے ‘‘۔ان کا کہنا تھا کہ موسم سرما کے مشکل وقت میں فضائیہ فورس مقامی لوگوں کو سرینگر سے کرگل اور کرگل سے جموں اور سرینگر ائیر لفٹ کرانے کیلئے سہولت فراہم کرتا ہے ۔
دفاعی ترجمان نے کہا کہ آئی اے ایف ہیلی کاپٹروں کے ذریعے دور افتادہ علاقوں میں مریضوں کو ہسپتال پہنچانے کا کام بھی انجام دیتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ امسال کرگل سے سری نگر اور جموں کورئیر سروس۱۸جنوری سے شروع کی گئی اور یہ سروس سڑک پر ٹریفک کی نقل و حمل بحال ہونے تک جاری رہے گی۔
ان کا کہنا تھا کہ یہ کورئیر سروس سرینگر سے کرگل ہفتے کی ہر پیر اور بدھ کو چلے گی جبکہ کرگل سے جموں ہفتے کی ہر منگل اور جمعرات کو آپریٹ کرے گی۔
دریں اثنا جمعرات کی اے این۳۲کرگل کورئر سروس خراب موسمی حالات کے پیش نظر معطل ہو گئی ہے ۔حکام نے کہا کہ اگلی سروس کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بری برہمنہ میں تیز رفتار ریل گاڑی نے نوجوان کو کچل ڈالا

Next Post

کشتواڑ کے نصف درجن دیہی علاقوں میں ملی ٹینٹ مخالف آپریشن کا آغاز

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
’جموں کشمیر میں گزشتہ تین برسوں میں حالات کافی مستحکم ہو ئے ہیں‘

کشتواڑ کے نصف درجن دیہی علاقوں میں ملی ٹینٹ مخالف آپریشن کا آغاز

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.