اتوار, جنوری 29, 2023
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

بنگال کی تقسیم کی کوشش کبھی بھی کامیاب ہونے نہیں دیا جائے گا:ممتا بنرجی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-20
in قومی خبریں
A A
بی جے پی ملک کی معیشت کو نقصان پہنچارہی ہے :ممتا بنرجی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

50 ہزار سے زائد فارنسک سائنسدانوں کی ضرورت: شاہ

تعلیمی اصلاحات کے لیے چھوٹی چھوٹی باتوں پر توجہ دینے کی ضرورت: سسودیا

کلکتہ// علی پور دوار کی انتظامی میٹنگ میںوزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے پہاڑ ی علاقے کے باشندوں کو پیغام دیتے ہوئے کہا کہ ہم سب تقسیم نہیں چاہتے ہیں اور ہم مل کر ساتھ رہنا چاہتے ہیں ۔
وزیر اعلیٰ نے کہاکہ ترنمول کانگریس بنگال کی تقسیم نہیں ہونے دی گی اور جو لوگ بنگال کی تقسیم کرنے کی سازش کررہے ہیں انہیں ریاست معاف نہیں کرے گی ۔انہوں نے کہا کہ شمالی بنگال میں کئی ریلوے پروجیکٹ کو بند کردیا گیا ہے ۔ان پروجیکٹوں جنہیں میں نے شروعات کی تھی وہ سب بند کردئیے گئے ہیں ۔انہوں نے کسی کا نام لئے بغیر کہا کہ کچھ لوگ بنگال کو تقسیم کرنے کی کوشش کررہے ہیں ۔مگر ایسے لوگوں کو بنگال کے عوام کبھی بھی معاف نہیں کرے گی ۔
بہت سے لیڈر ہیں، یہ الگ کہہ رہے ہیں، الگ کر دو۔ کیوں، کیا تم وزیر اعظم بنو گے ؟ کیوں شمالی بنگال کو الگ کرنا چاہتے ہو؟ آج شمالی بنگال کے لیے ریلوے بند ہو گئی ہے ۔ جو میں نے کیا تھا۔ جو کام کرتے ہیں وہ بکواس نہیں کرتے ، جو لوگ بہت زیادہ لالچ کرتے ہیں انہیں زیادہ دیر تک معاف نہیں کیا جاتا۔ ساتھ ہی ممتا نے یہ پیغام دیا کہ ترنمول کوئی تقسیم نہیں چاہتی۔ ان کی ٹیم سب کے ساتھ مل کر رہنے پر یقین رکھتی ہے ۔

Related

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہاشم آملہ کا ہر طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

Next Post

بی جے پی حکومت کے جھوٹ کی قلعی کھل گئی ہے :اکھلیش

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ہماری سرحدوں سے چھیڑنے کی قیمت چکانی پڑیگی:شاہ
قومی خبریں

50 ہزار سے زائد فارنسک سائنسدانوں کی ضرورت: شاہ

2023-01-29
کورونا کیسز میں اضافہ تشویش کی بات نہیں: سسودیا
قومی خبریں

تعلیمی اصلاحات کے لیے چھوٹی چھوٹی باتوں پر توجہ دینے کی ضرورت: سسودیا

2023-01-29
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
قومی خبریں

دہلی میں صدر بازار دھماکہ کیس کا ایک ملزم اتر پردیش سے گرفتار

2023-01-29
قومی خبریں

آئی اے ایف کے سربراہ نے راج ناتھ کو لڑاکا طیارے کے حادثے کے بارے میں آگاہ کیا

2023-01-29
کورونا کے بڑھتے ہوئے مثبت معاملات :
قومی خبریں

ملک میں کورنا سے صحت مند ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوا

2023-01-28
ایوان کا وقارکم ہونا جمہوریت کے لیے خطرناک: اوم برلا
قومی خبریں

لوک سبھا اسپیکر نے پدم ایوارڈ یافتہ افراد سے بات چیت کی

2023-01-28
حکومت عوامی فلاح و بہبود پر اخراجات میں اضافہ کررہی ہے: سیتا رمن
قومی خبریں

ہیلپ ایج انڈیا نے بزرگوں کے لیے الگ وزارت کا مطالبہ کیا ہے

2023-01-28
۲۲؍اکتوبر سے روز گار میلہ ‘۱۰ لاکھ نوکریاں فراہم ہوں گی
قومی خبریں

شمال مشرقی اسمبلی انتخابات سے قبل نئی دہلی میں بی جے پی کی مرکزی الیکشن کمیٹی کی میٹنگ

2023-01-28
Next Post
بی جے پی حکومت غریبوں،کسانوں پر مظالم ڈھارہی:اکھلیش

بی جے پی حکومت کے جھوٹ کی قلعی کھل گئی ہے :اکھلیش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

error: مواد محفوظ ہے !!
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.