ہفتہ, مئی 10, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

موہن بھاگوت کا بیان ملک کے آئین اور تاریخ کے خلاف ہے : پروفیسر بصیر احمد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-15
in قومی خبریں
A A
’ہندوستان اگلے دس سے پندرہ سال میں ’اکھنڈ بھارت‘ بن جائے گا‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

نئی دہلی// آل انڈیا مسلم مجلس نے آرایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت کے حالیہ انٹرویو کو مسترد کرتے ہوئے اسے ملک کے آئین اور تاریخی حقائق کے خلاف قرار دیا ہے ۔
آج یہاں جاری ریلیز کے مطابق مسلم مجلس کے قومی صدر پروفیسر بصیر احمد خاں نے ایک بیان میں کہا صرف آٹھ سال کے اقتدار سے آرایس ایس اور اسکی ذیلی سیاسی تنظیم بی جے پی کو اپنی طاقت کا کچھ زیادہ ہی گھمنڈ ہوگیا ہے اور وہ مسلمانوں کو ہدایات دینے لگے ہیں کہ انہیں ملک میں کس طرح رہنا چاہیے کیا کرنا چاہیے اور کیا نہیں کرنا چاہیے ۔ انہوں نے یہ کہہ کر مسلمان اس ملک میں رہ سکتے ہیں ایک زندہ اور بہارد ملّت کی توہین کی ہے ۔ مسلمان یہاں کسی کی اجازت سے نہیں بلکہ اپنی مرضی سے رہ رہے ہیں اور بیس پچیس کروڑ لوگوں کو نکالنا کسی کے بس کی بات نہیں ہے ۔جہاں تک ڈرنے کی بات ہے تو سنگھ پریوار اپنے بڑبولے بیانات اور دھمکیوں کے ذریعے مسلمانوں کو ڈرانے کی مسلسل کوشش کررہا ہے لیکن ڈر مسلمانو ں کے ڈی این اے میں ہی نہیں ہے ۔ مسلمانوں کا ماضی اورحال اس کا گواہ ہے ۔انہوں نے کہاکہ مسلمان صرف اللہ سے ڈرتے ہیں اور بقول علامہ اقبال ؒ [؟]باطل سے ڈرنے والے اے آسماں نہیں ہم۔۔سو بار کرچکا ہے تو امتحان ہمارا[؟]۔۔
ڈاکٹر بصیر نے مزید کہا کہ آرایس ایس کے موجودہ سربراہ نے اندرونی دشمنوں سے لڑنے کی بات کہہ کر دراصل گوروگولوارکر کے الفاظ دوہرائے ہیں کہ مسلمان، عیسائی اور کمیونسٹ ملک کے دشمن ہیں۔ یہ سوچ ملک کے اتحاد اور سالمیت کے لئے خطرناک اور نقصان کا باعث ہے ۔ہندواور مسلمانوں میں بڑے بھائی اور چھوٹے بھائی کا رشتہ نہیں ہے اسلام کا پیغام ہے کہ دنیا کے سب انسان برابر ہیں۔ رنگ اور نسل اور ذات پات کی بنیاد پر اسلام چھوٹے بڑے کی تفریق انسانوں میں نہیں کرتا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کھڑگے ، راہل، پرینکا نے ایم پی سنتوکھ چودھری کے انتقال پر رنج و غم کا اظہار کیا

Next Post

سندھیا نے انڈگو کی کولہاپور-بنگلور فلائٹ سروس کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
قومی خبریں

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

2025-05-10
دہلی وزیر اعلیٰ گرفتار۔۔۔گرفتاری سے قبل ای ڈی کی شراب پالیسی گھوٹالے میںکیجری وال سے پوچھ تاچھ
قومی خبریں

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

2025-05-10
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

ہمیں اپنی فوج کی بہادری، ہمت اور وژن پر فخر: لوک سبھا اسپیکر

2025-05-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

پورا ملک سندور آپریشن کی حمایت میں فوج کے ساتھ کھڑا ہے : کانگریس

2025-05-10
’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
Next Post

سندھیا نے انڈگو کی کولہاپور-بنگلور فلائٹ سروس کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.