ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

کھڑگے ، راہل، پرینکا نے ایم پی سنتوکھ چودھری کے انتقال پر رنج و غم کا اظہار کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-15
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

نئی دہلی//کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے ، سابق صدر راہل گاندھی اور جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے پارٹی کے لوک سبھا ممبر سنتوکھ سنگھ چودھری کے انتقال پر گہرے رنج و غم اور متاثرین کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا۔
مسٹر سنتوکھ سنگھ چودھری کا آج بھارت جوڑو یاترا میں شرکت کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہو گیا۔ کانگریس لیڈر راہل گاندھی، جو بھارت جوڑو یاترا کی قیادت کررہے ہیں، جالندھر میں آنجہانی رکن پارلیمنٹ کے گھر گئے اور انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔
مسٹرگاندھی نے بعد ازاں ٹویٹر میں تعزیت ظاہر کرتے ہوئے لکھا کہ ‘‘ مسٹر سنتوکھ سنگھ چودھری جی کے اچانک انتقال سے بے حد صدمہ پہنچا۔ وہ زمین سے جڑے محنتی رہنما، اچھے انسان اور کانگریس خاندان کے ایک مضبوط ستون تھے ، جنہوں نے یوتھ کانگریس سے پارلیمنٹ تک اپنی زندگی عوامی خدمات کے لئے وقف کی۔ ’’ میں سوگوار کنبے کے تئیں تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔
مسٹرکھڑگے نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا "ہمارے ایم پی مسٹر سنتوکھ سنگھ چودھری کے بے وقت انتقال کے بارے میں جان کر گہرا صدمہ اور دکھ ہوا ہے ۔ ان کا جانا پارٹی اور تنظیم کے لیے ایک بڑا دھچکا ہے ۔ دکھ کی اس گھڑی میں میری ہمدردی ان کے کنبے ،دوستوں اور مداحوں کے ساتھ ہے ۔ ایشور ان کی آتما کو سکون دے ’’۔
محترمہ واڈرا نے کہا، "مجھے جالندھر کے ایم پی سنتوکھ سنگھ چودھری کے اچانک انتقال کے بارے میں سن کر بہت دکھ ہوا ہے ۔ مسٹر سنتوکھ سنگھ کانگریس کے نظریے سے سرشار رہنما اور ایک سچے عوامی خدمتگار تھے ۔ ان کے انتقال سے کانگریس کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا ہے ۔ سوگوار کنبہ کے کے تئیں میری دلی تعزیت۔ ایشور مرحوم کی روح سکون اور اپنے قدموں میں جگہ دے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پنت پورے سال کرکٹ سے دور رہ سکتے ہیں

Next Post

موہن بھاگوت کا بیان ملک کے آئین اور تاریخ کے خلاف ہے : پروفیسر بصیر احمد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
قومی خبریں

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-16
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

راہل کی دہرادون مہم سے ڈری حکومت، پریڈ گراؤنڈ کی اجازت منسوخ کی: کانگریس

2026-07-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

بی جے پی میں شامل ہوئے آپ کے کونسلر وکاس ٹانک

2026-07-16
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

سپریم کورٹ نے بنگال مدرسہ اسٹاف کو مستقل کیئے جانے کی عرضی مسترد کی

2026-07-14
’ جدوجہد کے وقت‘آزاد کا ساتھ چھوڑنا بدقسمتی :کانگریس
قومی خبریں

کم از کم اچھی حکمرانی، زیادہ سے زیادہ لیپا پوتی ہے مودی حکومت کی پالیسی : کانگریس

2026-07-14
ایس بی آئی فنڈز مینجمنٹ کے آئی پی او سے بازار میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا: دیباشیش مشرا
قومی خبریں

ایس بی آئی فنڈز مینجمنٹ کے آئی پی او سے بازار میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا: دیباشیش مشرا

2026-07-14
نیٹ یو جی پیپر لیک معاملے میں ۵؍افراد کو گرفتار کر لیا گیا
قومی خبریں

سی بی آئی کی 133.52 کروڑ روپے کے بینک فراڈ کیس میں ممبئی اور کوچی میں چھاپہ کارروائیاں

2026-07-12
Next Post
’ہندوستان اگلے دس سے پندرہ سال میں ’اکھنڈ بھارت‘ بن جائے گا‘

موہن بھاگوت کا بیان ملک کے آئین اور تاریخ کے خلاف ہے : پروفیسر بصیر احمد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.