پیر, اگست 31, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

بی جے پی کارپوریشن پر قبضہ کرنا چاہتی ہے : اے اے پی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-10
in قومی خبریں
A A
ایل جی سکسینہ عام آدمی پارٹی کے لیڈروں کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ

نئی دہلی// عام آدمی پارٹی (اے اے پی) نے کہا کہ اکثریت کے خلاف بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) بے ایمانی کے ذریعہ کارپوریشن پر قبضہ کرنا چاہتی ہے ۔
نامزد کونسلروں سے ووٹ کروانے کی سازش کے خلاف عام آدمی پارٹی نے پیر کو بی جے پی کے دفتر کا گھیراؤ کرکے احتجاج کیا۔
اے اے پی کے سینئر لیڈر اور ایم ایل اے سوربھ بھردواج نے کہا کہ بی جے پی بے ایمانی سے کارپوریشن پر قبضہ کرنا چاہتی ہے ۔ دہلی کے لوگوں نے اے اے پی کو اکثریت دی ہے ، لیکن لیفٹیننٹ گورنر نے من مانی طور پر بی جے پی کارکنوں کو نامزد کونسلر مقرر کیا ہے ۔ بی جے پی کو غنڈہ گردی کے ذریعے ایم سی ڈی پر قبضہ نہیں کرنے دیں گے ، چاہے اس کے لیے ہمیں اپنی جان ہی کیوں نہ دینی پڑے ۔
انہوں نے کہا، ‘‘ہم کانگریس نہیں ہیں جو بی جے پی سے ڈر جائیں اور سرینڈرکردیں۔ ہمارے لوگ ان کے خلاف لڑیں گے اور اپنا حق چھینیں گے ۔ بی جے پی اپنی شرمندگی نکال رہی ہے ۔ کھسیانی بلی آئین کو نوچے ، ان کا یہ حال ہوگیا ہے ۔ یہ لوگ آئین کو نہیں مانتے ، ڈی ایم سی ایکٹ کو نہیں مانتے ۔ لیفٹیننٹ گورنر اخلاقیات کی بات کرتے ہیں اور بی جے پی کارکنوں کو مضبوط کر رہے ہیں۔
دہلی کے کابینہ وزیر راج کمار آنند نے کہا کہ ہم بی جے پی کے غیر جمہوری چہرے کو بے نقاب کرنا چاہتے ہیں۔ عوام کو یہ بتانا چاہتے ہیں کہ جمہوریت کا قتل کرکے ہم بھی چاہتے تو اس دن اپنا میئر بنا سکتے تھے ۔ انہوں نے کہا، ‘‘غلط طریقوں سے بنائے گئے ان 10 نامزد کونسلروں کے ذریعہ ووٹ کروانے کے بعد بھی ہم اپنا میئر بنا سکتے تھے ۔ یہ ساری دہلی جانتی ہے ۔ لیکن ہمارے لیڈر اروند کیجریوال ایسی حکومت نہیں چاہتے جس میں جمہوریت کا قتل کرکے حکومت بنائی جائے ۔ بی جے پی ہمیشہ ایسی حکومت بناتی ہے ، جس میں جمہوریت کا قتل ہوتا ہے ۔ دونوں جماعتوں میں یہی فرق ہے اور اسی فرق کے ساتھ ہم آگے بڑھنا چاہتے ہیں۔
عام آدمی پارٹی سے براڑی کے ایم ایل اے سنجیو جھا نے کہا، "بی جے پی جس طرح سے اس ملک کے آئین کو مسلسل قتل کرنے کی کوشش کر رہی ہے ، ہم اس کی مخالفت کرتے ہیں۔ بی جے پی کی 15 سال کی غلط حکمرانی سے پریشان دہلی کے لوگوں نے اپنا مینڈیٹ عام آدمی پارٹی کو دیا۔ دہلی کے لوگ چاہتے ہیں کہ عام آدمی پارٹی کا میئر بنے ، لیکن لیفٹیننٹ گورنر بی جے پی کا میئر بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

حکومت جوشی مٹھ بحران کو قومی آفت اعلان کرے : کانگریس

Next Post

ایران: مزید 3 مظاہرین کو سزائے موت سنادی گئی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی
قومی خبریں

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

2026-08-31
سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ
قومی خبریں

سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ

2026-08-31
زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ
قومی خبریں

زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ

2026-08-31
پی ایم مودی نے ہندستان سے اولمپک میں رسائی بڑھانے، 2036 کھیلوں کی تیاریاں ابھی سے شروع کرنے پر زور دیا
قومی خبریں

وزیر اعظم نے وکرم یان بنانے والی کمپنی اسکائی روٹ کے بانیوں کو مبارکباد دی

2026-08-31
وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال
قومی خبریں

وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال

2026-08-31
وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل
قومی خبریں

وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل

2026-08-31
قومی خبریں

ویشنو اور دھامی نے دکھائی رام نگر-دہرادون ایکسپریس کو ہری جھنڈی

2026-08-31
قومی خبریں

ریا کی طرح پیپر لیک نے کئی خاندانوں سے ان کے بچے چھینے: راہل

2026-08-31
Next Post
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ

ایران: مزید 3 مظاہرین کو سزائے موت سنادی گئی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.