ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

آنگن واڑی ورکروں کا سرینگر میں احتجاج

’ڈیڑھ برسوں سے مشاہروں سے محروم ہیں‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-08
in مقامی خبریں
A A
سنتور ہوٹل ملازموں کا سرینگر میں احتجاج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

سرینگر//
آنگن واڑی ورکروں نے ہفتے کے روز یہاں پریس کالونی میں جمع ہو کر اپنے مطالبات کے حق میں زبردست احتجاج درج کیا۔
احتجاجی ورکرس ’نہ جھکنے والی، آنگن واڑی، ہمت والی آنگن واڑی‘جیسے نعرے لگارہی تھیں۔
اس موقع پر ایک ورکر نے بتایا کہ ہم گذشتہ بیس تیس برسوں سے محکمے کی خدمت کرتے آ رہے ہیں ہر اسکیم کو چلا رہے ہیں لیکن ہمارے مطالبوں کو پورا نہیں کیا جا رہا ہے ۔انہوں نے کہا کہ ہمارے بچے بھوکے ہیں اور کوئی اب ہمیں ادھار بھی نہیں دے رہا ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ آنگن واڑی ورکرس گذشتہ ڈیڑھ برس سے مشاہرے سے محروم ہیں۔
احتجاجیوں نے مطالبہ کیا کہ ان کے لئے پنشن اسکیم لاگو کی جانی چاہئے اور ان کو مشاہرہ واگذار کیا جانا چاہئے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امریکا نے شہد کی مکھیوں پر استعمال کیلئے دنیا کی پہلی ویکسین کی منظوری دے دی

Next Post

کشمیری پنڈت ملازمین کی اکثریت وادی میں کام پر واپس آگئی ہے: صوبائی کمشنر کشمیر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post
آگ کی دو الگ الگ واردات میں ہوٹل‘ دو رہائشی مکان خاکستر

کشمیری پنڈت ملازمین کی اکثریت وادی میں کام پر واپس آگئی ہے: صوبائی کمشنر کشمیر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.