جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

چٹانیں کھسکنے سے سرینگرجموں شاہراہ بند

زوجیلا پاس پر آج سے ٹریفک بند:حکام

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-07
in مقامی خبریں
A A
۵ گھنٹوں تک بند رہنے کے بعد سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک بحال
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

جموں//
وادی کشمیر کو ملک کے باقی حصوں کے ساتھ جوڑنے والی سرینگر،جموں شاہراہ پر مہد رام بن کے نزدیک چٹانیں کھسک آنے کی وجہ سے ٹریفک کی نقل وحمل کیلئے بند کردی گئی تاہم شاہراہ کو بحال کرنے کیلئے آپریشن جاری ہے ۔
ٹریفک حکام نے بتایا کہ جمعے کی شام کو سرینگر جموں شاہراہ پر مہد رام بن کے نزدیک اچانک چٹانیں کھسک آئی جس کے نتیجے میں شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل بند کردی گئی۔انہوں نے کہا کہ شاہراہ کو قابل آمد و رفت کی بنانے کیلئے بڑے پیمانے پر آپریشن جاری ہے ۔
اس سے پہلے حکام نے زوجیلا پاس پر کل یعنی ہفتے سے ٹریفک کی آمد و رفت بند کرنے کا فیصلہ لیا ہے ۔
ذرائع نے بتایا کہ موسم خراب ہونے کی پیش گوئی کے پیش نظر حکام نے زوجیلا پاس پر ہفتے سے ٹریفک کی نقل و حمل بند کرنے کا فیصلہ لیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ زوجیلا پاس پر امسال پہلی بار سرما کے دوران۶جنوری تک ٹریفک کی نقل و حمل جاری رہی۔
بتادیں کہ محکمہ موسمیات نے وادی کشمیر میں اگلے ایک ہفتے کے دوران برف و باراں کی پش گوئی کی ہے ۔متعلقہ محکمے نے رازدان پاس، سنتھن پاس، سادھنہ پاس، مغل روڈ پر سفر کرنے والے مسافروں اور ٹرانسپورٹروں سے تاکید کی ہے کہ وہ موسمی صورتحال کے مطابق اپنے سفر کا منصوبہ بنائیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

یوکرین جنگ؛ روسی صدر کا یک طرفہ جنگ بندی کا اعلان

Next Post

زراعت کی ترقی کے منصوبے کے تحت ۲۹ پروجیکٹوں کی مؤثر عمل آوری کیلئے صلاحیت سازی پروگرام

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
ہمارا مقصدکسانوں کی زندگی کو بہتربناناہے:سنہا

زراعت کی ترقی کے منصوبے کے تحت ۲۹ پروجیکٹوں کی مؤثر عمل آوری کیلئے صلاحیت سازی پروگرام

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.