جمعرات, فروری 9, 2023
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

کنجھا والا کیس کا چھٹا ملزم گرفتار: پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-07
in قومی خبریں
A A
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ملک ارجن کھڑگے نے خطاب کو بے سمت قرار دیا

الزام ثابت ہونے پر ہی جے پی سی کی تشکیل: گوئل

نئی دہلی،// پولیس نے قومی راجدھانی کے کنجھا والا کیس کے چھٹے ملزم آشوتوش کو گرفتار کر لیا ہے ۔
پولیس نے جمعہ کو یہ اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ گرفتار ملزم کی شناخت آشوتوش کے طور پر کی گئی ہے ۔ وہ اس معاملے میں گرفتار ہونے والا چھٹا شخص ہے ۔ اس سے قبل اس معاملے میں پانچ ملزمان کو گرفتار کیا جا چکا ہے جو پولیس کی حراست میں ہیں۔
اسپیشل کمشنر آف پولیس (لاء اینڈ آرڈر) ساگر پریت ہڈا نے کہا ‘‘سلطان پوری کیس کے چھٹے ملزم آشوتوش کو گرفتار کیا گیا ہے ، اس نے پولیس کو غلط اطلاعات دی تھیں۔ معاملے کی جانچ کی جا رہی ہے ۔’’
اس معاملے میں پہلے گرفتار کیے گئے پانچ ملزمان نے مبینہ طور پر آشوتوش سے کار لی تھی۔ پولیس نے جمعرات کو کہا تھا کہ وہ دو مشتبہ افراد کی تلاش میں تھے جو مبینہ طور پر پانچ ملزمان کو بچانے میں ملوث تھے ۔
مسٹر ہڈا نے کہا ‘‘اٹھارہ ٹیمیں تمام زاویوں سے کیس کی جانچ کر رہی ہیں۔ ٹیموں نے جائے وقوعہ کا معائنہ کیا ہے اور لاش کا پوسٹ مارٹم کیا گیا ہے ۔ پانچوں ملزمان پولیس کی تحویل میں ہیں اور تفتیش جاری ہے اور جو بھی نئے سراغ سامنے آئے اس کی تصدیق کی جارہی ہے ۔’’
اسپیشل کمشنر آف پولیس نے کہا کہ پولیس کے پاس سائنسی ثبوت ہیں کہ دیپک جس نے کار چلانے کا دعویٰ کیا تھا، دراصل کار امیت چلا رہا تھا، جس کے پاس ڈرائیونگ لائسنس نہیں تھا۔ انہوں نے کہا کہ اب تک کی تفتیش اور کال ڈیٹیل کے مطابق مقتول اور عینی شاہد کا ملزم سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ضابطہ فوجداری کی دفعہ 164 کے تحت واقعے کے عینی شاہدین کے بیانات ریکارڈ کیے گئے ہیں۔ مسٹر ہڈا نے پہلے ہی اس بات کی نشاندہی کی تھی کہ ابھی تک قتل کا مقدمہ نہیں بنایا گیا ہے کیونکہ قتل کے محرک کی ضرورت ہے لیکن ابھی تک تحقیقات میں کوئی مقصد سامنے نہیں آیا ہے ۔
واضح رہے کہ دہلی پولیس نے شہر کے کنجھاوالا علاقے میں ایک کار سے لڑکی کو ٹکر مارنے کے بعد گاڑی سے 12 کلومیٹر تک گھسیٹ کر لے جانے سے ہوئی موت کے معاملے میں اب تک چھ ملزمان کو گرفتار کیا جاچکاہے ۔

Related

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نتیش کمار کی سمادھان یاترا ہے ویودھان یاترا: روڈی

Next Post

بی جے پی من مانی طریقے سے اپنا میئر بنانا چاہتی ہے : سنجے سنگھ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بی جے پی حکومت کی انارکی کا متحد ہوکر منہ توڑ جواب دیں گے:کھڑگے
قومی خبریں

ملک ارجن کھڑگے نے خطاب کو بے سمت قرار دیا

2023-02-09
دور رس منصوبے تیار، ہندوستان دنیا کی سب سے بڑی معاشی طاقت بنے گا: گوئل
قومی خبریں

الزام ثابت ہونے پر ہی جے پی سی کی تشکیل: گوئل

2023-02-09
این ڈی اے کے امیدوار‘ جگدیپ دھنکھڑ نائن صدر منتخب
قومی خبریں

اراکین پارلیمنٹ کو صرف تصدیق شدہ بیان دینا چاہیے : دھنکھر

2023-02-09
افسران کو ہر گھر میں کنکٹویٹی کو یقینی بنانا چاہئے : وزیر مواصلات
قومی خبریں

ریلوے کی نجکاری نہیں کی جائے گی: وزیر ریلوے

2023-02-09
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

سپریم کورٹ سماعت کے لیے خصوصی بینچ تشکیل دے گی

2023-02-08
سپریم کورٹ کا حکم، گیانواپی کی سیکورٹی سے متعلق عبوری حکم برقرار رہے گا
قومی خبریں

سپریم کورٹ میں رعنا ایوب کی درخواست خارج

2023-02-08
بھارت جوڑویاترا:راہل ۳۰ جنوری کو سرینگر میں ترنگا لہرائیں گے
قومی خبریں

مودی سیاست اور کاروباری تعلقات میں گولڈ میڈل کے مستحق : راہل گاندھی

2023-02-08
چھ اراکین نے راجیہ سبھا کی رکنیت کا حلف لیا
قومی خبریں

اپوزیشن کے ہنگامے کے باعث لوک سبھا کی کارروائی ملتوی

2023-02-08
Next Post
ایل جی سکسینہ عام آدمی پارٹی کے لیڈروں کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے

بی جے پی من مانی طریقے سے اپنا میئر بنانا چاہتی ہے : سنجے سنگھ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

error: مواد محفوظ ہے !!
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.