پیر, مئی 12, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

نتیش کمار کی سمادھان یاترا ہے ویودھان یاترا: روڈی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-07
in قومی خبریں
A A
نتیش کمار کی سیکورٹی توڑ کر ایک شخص نے مارا گھونسا، ڈی جی پی کٹہرے میں!
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

سمستی پور، 0// بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رکن پارلیمنٹ راجیو پڑتاپ روڈی نے آج طنزیہ انداز میں کہا کہ وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی سمادھان یاترا ویدودھان یاترا ہے ۔
جمعہ کو یہاں کرپوری آڈیٹوریم میں ویژن بہار منچ کی طرف سے بہار کی پسماندگی پر منعقدہ ایک مباحثے سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر روڈی نے کہا کہ غلط پالیسیوں کی وجہ سے آج ریاست ترقی کے معاملے میں ملک کی سب سے پسماندہ ریاست ہے ۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے دور میں ترقی میں رکاوٹیں آئی ہیں، جس کی وجہ سے ریاست کے چار کروڑ لوگ بہار سے نقل مکانی کر چکے ہیں۔
بی جے پی رکن پارلیمنٹ نے ریاستی حکومت سے 07 جنوری سے بہار میں شروع ہونے والی ذات کی بنیاد پر ہونے والی مردم شماری میں ریاست سے ہجرت کرنے والے لوگوں کی ذات کی شماری کے ساتھ کب سے انہوں نے بہار کو چھوڑا ہے اس کی بھی گنتی کرنے کا مطالبہ کیا ۔بہاری پورے ہندوستان کی ترقی کر رہے ہیں لیکن بہار پیچھے کیوں ہے ایک بڑا سوال ہے ۔ انہوں نے کہا کہ مسٹر کمار کی سمادھان یاتراویودھان یاترا ہے ۔
اس مباحثے میں ویژن بہار منچ کے بانی رکن شنکر جھا آزاد، یشونت سنگھ، ونود سمراٹ، ادے شنکر سنگھ، وویکانند سنگھ اور سمستی پور میونسپل کارپوریشن کے ڈپٹی میئر رامبلک پاسوان نے بھی خطاب کیا۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پاک-نیوزی لینڈ ٹیسٹ سرفراز کی شاندار سنچری کی بدولت برابری پر ختم ، سیریز ڈرا

Next Post

کنجھا والا کیس کا چھٹا ملزم گرفتار: پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
قومی خبریں

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

2025-05-10
دہلی وزیر اعلیٰ گرفتار۔۔۔گرفتاری سے قبل ای ڈی کی شراب پالیسی گھوٹالے میںکیجری وال سے پوچھ تاچھ
قومی خبریں

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

2025-05-10
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

ہمیں اپنی فوج کی بہادری، ہمت اور وژن پر فخر: لوک سبھا اسپیکر

2025-05-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

پورا ملک سندور آپریشن کی حمایت میں فوج کے ساتھ کھڑا ہے : کانگریس

2025-05-10
’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
Next Post
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘

کنجھا والا کیس کا چھٹا ملزم گرفتار: پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.