جمعرات, فروری 2, 2023
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

کیجریوال حکومت عوامی مفاد کے لیے دن رات کام کر رہی ہے : رائے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-06
in قومی خبریں
A A
راجدھانی میں تعمیراتی مقامات پر اینٹی اسموگ گن لگانا لازمی: گوپال رائے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

نرملا سیتارمن بجٹ میں کچھ بھی نہیں ہے :ممتا بنرجی

بجٹ سے بڑے سرمایہ داروں کو فائدہ ہوگا: کانگریس

نئی دہلی// دہلی کے ترقیات کے وزیر گوپال رائے نے جمعرات کو کہا کہ وزیر اعلی اروند کیجریوال کی حکومت بننے کے بعد سے لوگوں کی فلاح و بہبود کے لیے دن رات کام جاری ہے ۔
یہاں بابر پور اسمبلی حلقہ کی ترقی کے سلسلے میں مختلف محکموں کے اعلیٰ عہدیداروں کے ساتھ ایک جائزہ میٹنگ میں مسٹر رائے نے کہا کہ کیجریوال حکومت بابرپور کی ہمہ جہت ترقی کے لئے پابند عہد ہے ۔ انہوں نے کہا کہ جب سے دہلی میں اروند کیجریوال کی حکومت بنی ہے ہم لوگوں کی فلاح و بہبود کے لیے دن رات کام کر رہے ہیں۔
وزیر ترقیات نے کہا کہ انہوں نے دہلی جل بورڈ کے عہدیداروں کو سخت ہدایات دی ہیں کہ وہ آنے والی گرمیوں میں پانی کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے ابھی سے ضروری کوششیں کریں اور اس میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ جہاں دہلی کی کیجریوال حکومت ہر ماہ 20,000 لیٹر پانی مفت دے رہی ہے وہیں اس کے معیار کا بھی پورا خیال رکھا جا رہا ہے ۔
مسٹر رائے نے کہا کہ محکمہ بجلی کے افسران کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ اپنے سسٹم کو اس طرح بنائیں کہ گرمی کے موسم میں علاقے میں بجلی کی فراہمی میں کوئی رکاوٹ نہ آئے اور علاقہ کے لوگوں کو بجلی کی کوئی کمی نہ ہو۔ گوپال رائے نے مزید کہا کہ کارپوریشن کے عہدیداروں کو علاقے کے پارکوں کو خوبصورت بنانے کی ہدایت دی گئی ہے ساتھ ہی انہیں پارکوں کی دیکھ بھال کے لیے مناسب انتظامات کرنے کا بھی حکم دیا گیا ہے ۔

Related

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

صدرجمہوریہ مورموکا ملٹری انجینئر سروسز کے افسر ٹرینیز سے خطاب کیا

Next Post

راج ناتھ انڈمان اور نکوبار جزائر کے دو روزہ دورے پر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بی جے پی ملک کی معیشت کو نقصان پہنچارہی ہے :ممتا بنرجی
قومی خبریں

نرملا سیتارمن بجٹ میں کچھ بھی نہیں ہے :ممتا بنرجی

2023-02-02
’ جدوجہد کے وقت‘آزاد کا ساتھ چھوڑنا بدقسمتی :کانگریس
قومی خبریں

بجٹ سے بڑے سرمایہ داروں کو فائدہ ہوگا: کانگریس

2023-02-02
پنجاب میں ہم نے اپنا پہلا وعدہ پورا کیا: کیجریوال
قومی خبریں

بجٹ میں مہنگائی سے کوئی راحت نہیں :کیجریوال

2023-02-02
مودی نے ڈانڈی مارچ کی برسی پرمہاتما گاندھی اوردیگران کو خراج عقیدت پیش کیا
قومی خبریں

مودی نے ہندوستانی کوسٹ گارڈ کے اہلکاروں کو یوم تاسیس کی مبارکباد دی

2023-02-02
حکومت عوامی فلاح و بہبود پر اخراجات میں اضافہ کررہی ہے: سیتا رمن
قومی خبریں

لک میں 2014 کے بعد سے جامع ترقی ہوئی ہے [؟]:وزیرخزانہ

2023-02-02
ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
قومی خبریں

ایک ترقی یافتہ ملک کے لیے ہر لمحہ اہل وطن کو پوری طاقت کے ساتھ کام کرنا چاہیے : مرمو

2023-02-01
حکومت عوامی فلاح و بہبود پر اخراجات میں اضافہ کررہی ہے: سیتا رمن
قومی خبریں

المی چیلنجوں کے باوجود برآمدات میں اضافہ

2023-02-01
پنجاب میں ہم نے اپنا پہلا وعدہ پورا کیا: کیجریوال
قومی خبریں

کیجریوال کی چادرچشتی کی درگاہ میں پیش کی گئی

2023-02-01
Next Post
پاکستان کے زیر قبضہ کشمیر کا فیصلہ 1971 میں ہی ہوجانا چاہیے تھا:راجناتھ

راج ناتھ انڈمان اور نکوبار جزائر کے دو روزہ دورے پر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

error: مواد محفوظ ہے !!
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.