جمعرات, فروری 9, 2023
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

’’ہریانہ طوفان‘‘ کپِل دیو کی قیادت میں ہندستان نے پہلی بار عالمی کرکٹ کپ جیتا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-06
in کھیل
A A
پاک بھارت کرکٹ کو ہمیں حکومت پر چھوڑ دینا چاہیئے :کپل دیو
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

پنت کی جگہ بھرنے کے لیے کھلاڑی موجود: روہت

میانک کی سنچری نے کرناٹک کو سنبھالا

نئی دہلی// ہر کھلاڑی کی اپنی ایک منفرد شخصیت ہوتی ہے او ر وہ اپنے کھیل میں اس قدر منجھ جاتا ہے کہ پھر وہ اسی لحاظ سے اپنے کھیل کو پیش کرتا ہے اور دوسرے کھلاڑیوں پر سبقت حاصل کرلیتا ہے۔کپِل دیو بھی کرکٹ کی دنیا کی ایک ایسہی ہی شخصیت ہیں، جن کا کرکٹ میں عزت اور ایک اعلیٰ مقام ہے۔
’’ ہریانہ کے طوفان ‘‘ کے نام سے مشہور اس عظیم کھلاڑی کی پیدائش پنجاب کے مشہور شہر چندی گڑھ میں 6 جنوری 1959 میں ہوئی ۔ پورا نام کپِل دیو نکھج، نے ابتدائی تعلیم ڈی اے وی اسکول سے حاصل کی اور گریجویشن سینٹ ایڈورڈ کالج سے مکمل کی ۔ ملک کی تقسیم کے وقت ان کا خاندان راولپنڈی سے ہندستان میں رہنے لگا۔ یہیں ان کے والد رام لال نکھنج لکڑی کا کاروبار کرتے تھے۔ ان کی والدہ راج کماری، جن کا تعلق پاکستان سے تھا، ایک گھریلو خاتون تھیں۔کپِل دیو کے کل سات بہن بھائی ہیں ، وہ چھٹے نمبر پر ہیں۔ ان کی شادی 1980 میں رومی بھاٹیہ نامی خاتون سے ہوئی۔
کپِل کا رجحان چونکہ بچپن سے ہی کھیلوں کی طرف مائل تھا۔ انہوں نے اسکول میں جونیئر سطح پر تمغے بھی جیتے تھے۔اسی لئے ان کی دلچسپی اور صلاحیت کو دیکھتے ہوئے انہیں کرکٹ کی تربیت حاصل کرنے کے لیے دیش پریم آزاد ، جو ان کے کوچ تھے، کے پاس بھیجا گیا۔ پہلے تو ان کےگیند بازی کے ایکشن کو رد کردیا گیا لیکن انہوں نے آہستہ آہستہ اپنے کھیل میں بہتری لانا شروع کردی۔ اپنی فٹنیس اور کھیل پرخاص توجہ دینی شروع کردی۔ مسلسل مشق اور پابندی کا نتیجہ یہ ہوا کہ یہ نوجوان کھلاڑی فیلڈ میں ہمیشہ چاق و چوبند نظر آیا اور اپنی فٹنس پر اتنی توجہ دی کہ انہیں صحت کی وجہ سے کبھی ٹیسٹ میچ سے باہر نہیں کیا گیا اور حیران کن بات یہ بھی ہے کہ یہ مشہور کرکٹر اپنے طویل کیریئر کی 184 اننگز میں کبھی رن آؤٹ نہیں ہوا۔

 

Related

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان

Next Post

بارش سے متاثرہ ٹیسٹ میں خواجہ ڈبل سنچری سے پانچ رن دور

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

روہت چاہیں گے جنوبی افریقہ کی فتح کے سلسلہ کو روکنا
کھیل

پنت کی جگہ بھرنے کے لیے کھلاڑی موجود: روہت

2023-02-09
قسمت نے ہمارا ساتھ دیا اور ہمیں وہ وکٹیں رن آؤٹ کی صورت میں ملی: میانک
کھیل

میانک کی سنچری نے کرناٹک کو سنبھالا

2023-02-09
شارٹ بالز کو پاکستانی بیٹرز کا مسئلہ قرار نہیں دیا جاسکتا، معین علی
کھیل

انگلینڈ کے معین علی لیگ میچز میں اسلام آباد کو دستیاب نہیں ہوں گے

2023-02-09
پاکستان میں جیتنا سری لنکا اور ہندوستان کے دوروں کے لیےبہت اچھی بات ہے: کمنز
کھیل

کمنس نے مرفی کے ڈیبیو کا اشارہ دیا۔

2023-02-09
پاک بھارت کرکٹ کو ہمیں حکومت پر چھوڑ دینا چاہیئے :کپل دیو
کھیل

دل چاہ رہا ہے کہ رشبھ پنت کو صحیح ہوتے ہی تھپڑ ماروں، کپل دیو

2023-02-09
اظہرالدین: وہ مایہ ناز کھلاڑی جو کسی تعارف کا محتاج نہیں
کھیل

اظہرالدین: وہ مایہ ناز کھلاڑی جو کسی تعارف کا محتاج نہیں

2023-02-08
تلک ورما نے کافی پختگی اور تحمل کا مظاہرہ کیا: شاستری
کھیل

اکشر کے بجائے کلدیپ کو الیون میں شامل کیا جانا چاہئے

2023-02-08
بابر اعظم ون ڈے کرکٹ کے لیڈر، شاہین خطرناک بولر، ایرون فنچ
کھیل

فنچ نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کو الوداع کہا

2023-02-08
Next Post
عثمان خواجہ کراچی میں ٹیسٹ سنچری بنانے پر خوش

بارش سے متاثرہ ٹیسٹ میں خواجہ ڈبل سنچری سے پانچ رن دور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

error: مواد محفوظ ہے !!
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.