اتوار, جنوری 29, 2023
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

بارش سے متاثرہ ٹیسٹ میں خواجہ ڈبل سنچری سے پانچ رن دور

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-06
in کھیل
A A
عثمان خواجہ کراچی میں ٹیسٹ سنچری بنانے پر خوش
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کرکٹ ویسٹ انڈیز نے برائن لارا کو اہم ذمے داری دے دی

وہاب ریاض کو صوبائی وزیر بنا دیا گیا

سڈنی// آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلے جا رہے تیسرے ٹیسٹ کا دوسرے دن بھی بارش کی وجہ سے خاصا متاثر رہا، حالانکہ عثمان خواجہ (ناٹ آؤٹ 195) اور اسٹیو اسمتھ (104) نے جمعرات کو سنچریاں بنا کر کینگروز ایک مضبوط پوزیشن میں پہچا دیا۔
بارش سے متاثرہ ٹیسٹ کے دو دن میں صرف 131 اوورز کرائے گئے، جب کہ آسٹریلیا نے چار وکٹوں کے نقصان پر 475 رن بنائے۔
خواجہ نے پہلے دن کی اپنی نصف سنچری کو سنچری میں تبدیل کیا اور اب وہ ڈبل سنچری سے صرف پانچ رن دور ہیں۔ خواجہ نے 368 گیندوں میں 19 چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 195 رن بنالئے، جب کہ اسمتھ نے بھی اپنے ٹیسٹ کریئر کا 30 ویں سنچری بنا کر 104 ابنائے۔ انہوں نے 192 گیندوں کی اننگز میں 11 چوکے اور دو چھکے لگائے۔
اس سنچری کے ساتھ اسمتھ نے آسٹریلیا کے لیے سب سے زیادہ ٹیسٹ اسکور کرنے والے بلے بازوں کی فہرست میں میتھیو ہیڈن (30) کی برابری کرلی۔ساتھ ہی انہوں نے 29 ٹیسٹ سنچریاں اسکور کرنے والے سر ڈان بریڈمین کو پیچھے چھوڑ دیا.۔
دن کا کھیل ختم ہونے سے قبل ٹریوس ہیڈ نے تیز بیٹنگ کرتے ہوئے صرف 59 گیندوں پر 70 رنز بنائے،جس میں آٹھ چوکے اور ایک چھکا شامل تھا۔ ان کی اننگز کو کاگیسو ربادا نے ختم کی۔
دوسرے دن کے کھیل کے اختتام تک عثمان خواجہ (195) کے ساتھ میٹ رینشا (پانچ ناٹ آؤٹ) وکٹ پر موجود ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’’ہریانہ طوفان‘‘ کپِل دیو کی قیادت میں ہندستان نے پہلی بار عالمی کرکٹ کپ جیتا

Next Post

بابر اعظم پلیئر آف دی منتھ کے ایوارڈ کیلئے نامزد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کرکٹ ویسٹ انڈیز نے برائن لارا کو اہم ذمے داری دے دی
کھیل

کرکٹ ویسٹ انڈیز نے برائن لارا کو اہم ذمے داری دے دی

2023-01-28
وہاب ریاض کو صوبائی وزیر بنا دیا گیا
کھیل

وہاب ریاض کو صوبائی وزیر بنا دیا گیا

2023-01-28
ہندوستان نے تھائی لینڈ کو 74 رنز سے شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کی
کھیل

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ خواتین عہدیداروں کی نگرانی میں ہوگا

2023-01-28
مجھے آف سائیڈ پر کھیلنے کی ضرورت نہیں ، محمد رضوان کا معین خان کی تنقید پر جواب
کھیل

محمد رضوان کے ہاں تیسری بیٹی کی پیدائش

2023-01-28
ہاردک پانڈیا کیریر کی بہترین رینکنگ پر پہنچے
کھیل

ہندوستان ہاردک کی کپتانی میں تیسری ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلے گا

2023-01-26
آئی پی ایل میں کرکٹ کے نئے ضوابط نافذ ہوں گے
کھیل

آئی پی ایل-2023 یکم اپریل سے شروع ہو سکتا ہے

2023-01-26
نوجوان کھلاڑی لکشیا سین آل انگلینڈ کے سیمی فائنل میں داخل
کھیل

لکشیا کوارٹر فائنل میں، سائنا باہر

2023-01-26
ثانیہ پانچ سال بعد گرینڈ سلیم سیمی فائنل میں پہنچیں
کھیل

ثانیہ مرزا نے اذہان کے ساتھ آسٹریلین اوپن کے فائنل میں پہنچنے کی خوشی منائی

2023-01-26
Next Post
کرکٹ شائقین نے بابر اعظم پر تنقید کرنیوالے شاہد آفریدی کی کلاس لے ڈالی

بابر اعظم پلیئر آف دی منتھ کے ایوارڈ کیلئے نامزد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

error: مواد محفوظ ہے !!
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.