جمعرات, اکتوبر 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ڈی ڈی سی اے نے ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں انڈر 16 لڑکوں کا کیمپ شروع کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-10-22
in کھیل
A A
ڈی ڈی سی اے نے ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں انڈر 16 لڑکوں کا کیمپ شروع کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

برسلز اوپن: برگس نے سموئیل کو شکست دے کر فاتحانہ آغاز کیا

گرین ویلی نے اترانچل کپ جیتا، وِیٹرن کھلاڑیوں کی شرکت توجہ کا مرکز رہی

نئی دہلی، 21 اکتوبر (یواین آئی) دہلی اینڈ ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن (ڈی ڈی سی اے) نئی دہلی کے ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں ‘انڈر 16 بوائز کیمپ 2026’ کا انعقاد کر رہا ہے۔ کیمپ کے لیے مجموعی طور پر 139 کھلاڑیوں کو شارٹ لسٹ کیا گیا ہے، جنہیں 21 اور 22 اکتوبر کو رپورٹ کرنا ہے۔
کیمپ بدھ کو شروع ہو گیا۔ ایک سے 70 نمبر تک کے کھلاڑیوں کو صبح 11:30 بجے، جبکہ 71 سے 139 نمبر تک کے کھلاڑیوں کو دوپہر 2 بجے رپورٹ کرنا ہے۔ 22 اکتوبر کو ایک سے 70 نمبر تک کے کھلاڑی صبح 8 بجے اور 71 سے 139 نمبر تک کے کھلاڑی صبح 10:30 بجے رپورٹ کریں گے۔
کیمپ کا شیڈول اور شارٹ لسٹ کھلاڑیوں کی فہرست ڈی ڈی سی اے لیگ اینڈ ٹورنامنٹ کمیٹی نے جاری کی ہے۔ کمیٹی کے چیئرمین اشوک شرما اور کنوینر نو دیپ ملہوترا ہیں۔
تمام کھلاڑیوں کے لیے مقررہ وقت پر کرکٹ کی مناسب پوشاک اور اسپورٹس شوز کے ساتھ رپورٹ کرنا لازمی ہے۔ اسٹیڈیم میں پارکنگ کی سہولت دستیاب نہ ہونے کے امکان کے پیش نظر کھلاڑیوں کو آمدورفت کا انتظام خود کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔ والدین یا سرپرستوں کو گراؤنڈ کے احاطے میں داخلے کی اجازت نہیں ہوگی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

گرین ویلی نے اترانچل کپ جیتا، وِیٹرن کھلاڑیوں کی شرکت توجہ کا مرکز رہی

Next Post

برسلز اوپن: برگس نے سموئیل کو شکست دے کر فاتحانہ آغاز کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

برسلز اوپن: برگس نے سموئیل کو شکست دے کر فاتحانہ آغاز کیا
کھیل

برسلز اوپن: برگس نے سموئیل کو شکست دے کر فاتحانہ آغاز کیا

2026-10-22
کھیل

گرین ویلی نے اترانچل کپ جیتا، وِیٹرن کھلاڑیوں کی شرکت توجہ کا مرکز رہی

2026-10-22
کھیل

ہوائی سفر کی تھکن سے دوچار ہندوستانی ٹیم کے سامنے نیوزی لینڈ کا چیلنج

2026-10-22
کھیل

بھونیشور جانتے ہیں کہ اس فارمیٹ میں کیسے دبدبہ قائم کرنا ہے: شریئس ایئر

2026-10-22
کھیل

موبائل کریشیز کے سالانہ کھیلوں میں 1200 بچوں نے شرکت کی

2026-10-22
کھیل

ورون چکرورتی کی واپسی سے ہندوستان کے سامنے انتخابی الجھن

2026-10-22
کھیل

آیوش ورما نے پیرا ایتھلیٹکس میں ہندوستان کے لیے نواں طلائی تمغہ جیتا

2026-10-22
متھوٹ فن کارپ ‘انڈیا ہوم کرکٹ کے ٹائٹل اسپانسر کے طور پر میدان میں اترا
کھیل

متھوٹ فن کارپ ‘انڈیا ہوم کرکٹ کے ٹائٹل اسپانسر کے طور پر میدان میں اترا

2026-10-21
Next Post
برسلز اوپن: برگس نے سموئیل کو شکست دے کر فاتحانہ آغاز کیا

برسلز اوپن: برگس نے سموئیل کو شکست دے کر فاتحانہ آغاز کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.