ہفتہ, مئی 10, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مرکز، دہلی حکومت خواتین کی حفاظت پر سنجیدہ نہیں : کانگریس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-05
in قومی خبریں
A A
’ جدوجہد کے وقت‘آزاد کا ساتھ چھوڑنا بدقسمتی :کانگریس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

نئی دہلی// کانگریس نے بدھ کے روز مرکز کی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) حکومت اور دہلی کی عام آدمی پارٹی (اے اے پی) حکومت پر خواتین کی حفاظت کے بارے میں سنجیدہ نہیں ہونے کا الزام لگایا اور کنجھا والا متاثرہ کے اہل خانہ کو انصاف فراہم کرنے کا مطالبہ کیا۔
بدھ کو یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں نامہ نگاروں سے خطاب کرتے ہوئے کانگریس کی ترجمان الکا لامبا نے کہا، "راجدھانی میں خواتین پر مظالم کے روزانہ واقعات کے باوجود بی جے پی کی زیرقیادت مرکز اور اے اے پی کی قیادت والی دہلی حکومت خواتین کو تحفظ فراہم کرنے میں مکمل طور پر ناکام رہی ہے ۔ ”
محترمہ لامبا نے الزام لگاتے ہوئے کہا کہ "دونوں حکومتیں دارالحکومت میں خواتین کو تحفظ فراہم کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہیں،” ۔ کنجھا والا واقعہ کا حوالہ دیتے ہوئے سابق ایم ایل اے نے کہا کہ متاثرہ کے کنبہ کو تین ماہ کے اندر انصاف فراہم کیا جانا چاہئے جسے کار میں 12 کلومیٹر تک گھسیٹا گیا تھا۔
منگل کو دہلی پولیس کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق متوفی کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اس کی موت اس کی اسکوٹی کو کار سے ٹکرانے اور گھسیٹنے کے بعد ہوئی تھی۔ انہوں نے کہا کہ موت کی وجہ صدمہ اور سر، ریڑھ کی ہڈی، بائیں فیمر اور دونوں نچلے اعضاء سے بہت زیادہ خون بہنا تھا۔
کانگریس کی ترجمان نے کہا کہ جن سیاسی پارٹیوں نے ‘نربھیا’ واقعہ کے وقت وزیر اعلیٰ، وزیر داخلہ اور وزیر اعظم کے استعفیٰ کا مطالبہ کیا تھا، وہ آج اقتدار میں ہیں اور اپنی ذمہ داریوں کو پوری طرح بھول چکی ہیں۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سونیا گاندھی سر گنگا رام اسپتال میں داخل

Next Post

کول ورکرز کی تنخواہوں کے فوائد میں کم از کم 19 فیصد اضافے کی سفارش پر اتفاق

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
قومی خبریں

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

2025-05-10
دہلی وزیر اعلیٰ گرفتار۔۔۔گرفتاری سے قبل ای ڈی کی شراب پالیسی گھوٹالے میںکیجری وال سے پوچھ تاچھ
قومی خبریں

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

2025-05-10
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

ہمیں اپنی فوج کی بہادری، ہمت اور وژن پر فخر: لوک سبھا اسپیکر

2025-05-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

پورا ملک سندور آپریشن کی حمایت میں فوج کے ساتھ کھڑا ہے : کانگریس

2025-05-10
’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
Next Post
معدنی پیداوار میں ریکارڈ 13.2 فیصد کا اضافہ

کول ورکرز کی تنخواہوں کے فوائد میں کم از کم 19 فیصد اضافے کی سفارش پر اتفاق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.