جمعرات, فروری 9, 2023
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

رشبھ پنت کی چوٹ کی وجہ سے وزیراعظم غمزدہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-31
in کھیل
A A
مودی کا دورہ:نچلی سطح کی جمہوریت کی نمائش
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

پنت کی جگہ بھرنے کے لیے کھلاڑی موجود: روہت

میانک کی سنچری نے کرناٹک کو سنبھالا

نئی دہلی//وزیر اعظم نریندر مودی نے معروف کرکٹر رشبھ پنت کے حادثے میں زخمی ہونے پر اپنے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے ان کی جلد صحت یابی کے لئے دعاگو ہیں۔
مسٹر مودی نے جمعہ کو رشبھ پنت کے ساتھ حادثے کے بعد ٹویٹ کیاکہ “میں معروف کرکٹر رشبھ پنت کے حادثے سے دکھی ہوں۔ میں ان کی اچھی صحت اور تندرستی کے لیے دعا گو ہوں۔‘‘
واضح رہے کہ ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے اسٹار کرکٹر رشبھ پنت آج صبح اتراکھنڈ کے ہریدوار ضلع کے روڑکی میں ایک سڑک حادثے میں زخمی ہوگئے۔ حادثہ کار کے ڈیوائیڈر سے ٹکرانے کے بعد پیش آیا۔ جس کے بعد گاڑی میں آگ لگ گئی۔ انہیں زخمی حالت میں دہرادون کے میکس اسپتال لایا جا رہا ہے۔ وزیر اعلیٰ پشکر سنگھ دھامی نے ان کی جلد صحت یابی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔
وزیر اعلیٰ پشکر سنگھ دھامی نے گاڑی حادثے میں زخمی کرکٹر رشبھ پنت کے بارے میں حکام سے اطلاعات حاصل کرتے ہوئے ان کے مناسب علاج کے لیے ہر ممکن انتظامات کو یقینی بنانے کی ہدایات دی ہیں۔ مسٹر پنت کی جلد صحت یابی کے لئے نیک خواہشات کااظہار کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ان کے علاج کے تمام اخراجات ریاستی حکومت برداشت کرے گی۔ اگر ایئر ایمبولینس کی ضرورت پڑی تو اس کا بھی انتظام کیا جائے گا۔

Related

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شادی کی تیاری اچھی چل رہی ہے، سب کو بلاؤں گا، شاہین آفریدی

Next Post

کرکٹر رشبھ پنت سڑک حادثے میں زخمی، گاڑی میں آگ لگی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

روہت چاہیں گے جنوبی افریقہ کی فتح کے سلسلہ کو روکنا
کھیل

پنت کی جگہ بھرنے کے لیے کھلاڑی موجود: روہت

2023-02-09
قسمت نے ہمارا ساتھ دیا اور ہمیں وہ وکٹیں رن آؤٹ کی صورت میں ملی: میانک
کھیل

میانک کی سنچری نے کرناٹک کو سنبھالا

2023-02-09
شارٹ بالز کو پاکستانی بیٹرز کا مسئلہ قرار نہیں دیا جاسکتا، معین علی
کھیل

انگلینڈ کے معین علی لیگ میچز میں اسلام آباد کو دستیاب نہیں ہوں گے

2023-02-09
پاکستان میں جیتنا سری لنکا اور ہندوستان کے دوروں کے لیےبہت اچھی بات ہے: کمنز
کھیل

کمنس نے مرفی کے ڈیبیو کا اشارہ دیا۔

2023-02-09
پاک بھارت کرکٹ کو ہمیں حکومت پر چھوڑ دینا چاہیئے :کپل دیو
کھیل

دل چاہ رہا ہے کہ رشبھ پنت کو صحیح ہوتے ہی تھپڑ ماروں، کپل دیو

2023-02-09
اظہرالدین: وہ مایہ ناز کھلاڑی جو کسی تعارف کا محتاج نہیں
کھیل

اظہرالدین: وہ مایہ ناز کھلاڑی جو کسی تعارف کا محتاج نہیں

2023-02-08
تلک ورما نے کافی پختگی اور تحمل کا مظاہرہ کیا: شاستری
کھیل

اکشر کے بجائے کلدیپ کو الیون میں شامل کیا جانا چاہئے

2023-02-08
بابر اعظم ون ڈے کرکٹ کے لیڈر، شاہین خطرناک بولر، ایرون فنچ
کھیل

فنچ نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کو الوداع کہا

2023-02-08
Next Post
کرکٹر رشبھ پنت سڑک حادثے میں زخمی، گاڑی میں آگ لگی

کرکٹر رشبھ پنت سڑک حادثے میں زخمی، گاڑی میں آگ لگی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

error: مواد محفوظ ہے !!
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.