جمعہ, جولائی 11, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

نوکریاں دینے کے بہانے پر لوگوں سے دھوکہ دہی‘ملزمان کیخلاف چالان پیش

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-30
in اہم ترین
A A
حج کے خواہشمندوں کے ساتھ دھوکہ دہی‘ دو افراد کے خلاف چارج شیٹ دائر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی کونامبیا کے اعلیٰ ترین اعزاز سے نوازا گیا

پولیس سربراہ کا شمالی کشمیر کا دورہ سکیورٹی صورتحال کا لیا جائزہ

سرینگر//
کرائم برانچ کشمیر (سی بی کے ) نے لوگوں سے سرکاری نوکریاں فراہم کرنے کا جھانسہ دے کر پیسے اینٹھنے والے۷ملزموں کے خلاف چالان پیش کیا ہے ۔
سی بی کے کے ایک ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ سی بی کے کی اکنامک اوفنس ونگ نے ایک کیس کے سلسلے میں جے ایم آئی سی گاندربل کی ایک عدالت میں سات ملزموں کے خلاف چالان پیش کیا۔
بیان میں ملزموں کے نام راکیش کمار ولد اوم پرکاش ساکن کشمیری محلہ اکھنور جموں، منظور احمد گنائی ولد محمد سبحان گنائی ساکن شیر پورہ پٹن بارہمولہ،محمد یوسف وانی ولد عبدلاحد وانی ساکن کتہ جن کنزر حال نزدیک جامع مسجد کنزر(سبکدوش سرکاری ملازم)، غلام محمد شیخ عرف گلزار شیخ عرف سلیم خان ولد عبدالعزیز ساکن گلشن پورہ ترال حال پمپوش کالونی نور باغ سری نگر(معطل شدہ پولیس کانسٹیبل)، عبدالقیوم شیخ ولد عبدالرحمان شیخ ساکن ترکو شوپیاں حال گتہ کالونی نور باغ سری نگر (خاکروب)،شکیل احمد میر ولد غلام محمد میر ساکن نوآبادی محلہ صفا پورہ (کانسٹیبل) اور عبدالحمید بٹ ولد عبدالصمد بٹ ساکن ہرد ویل بڈگام حال اوم پورہ بڈگام کے بطور ظاہر کئے گئے ہیں۔
ترجمان نے بتایا کہ اس ضمن میں ایک کیس ایک شکایت پر درج کیا گیا تھا جس میں الزام لگایا گیا تھا کہ ان لوگوں نے ایک دوسرے کے ساتھ ساز باز کرکے شکایت کنندگان سے بے ایمانی کرکے محکمہ پولیس میں نوکریاں فراہم کرنے کے بہانے پر خطیر رقم وصول کی ہے ۔
ترجمان نے کہا کہ شکایت موصول ہونے کے بعد اس ضمن میں ابتدائی تحقیقات کرنے کا حکم صادر کیا گیا جس کے نتیجے میں پولیس اسٹیشن کرائم برانچ میں ایک کیس ایف آئی آر نمبر۲۰۱۵/۱۹کے تحت درج کیا گیا۔
بیان میں کہا گیا کہ تحقیقات کے دوران یہ بات سامنے آئی کہ جملہ ملزموں نے ایک دوسرے کے ساتھ منصوبہ بند مجرمانہ سازش کرکے شکایت کنندگان کو جھانسہ دے کر ان سے محکمہ پولیس میں نوکریاں فراہم کرنے کے بہانے پر خطیر رقم وصول کی ہے ۔
بیان کے مطابق ابتدائی طور پر ارتکاب شدہ کارروائیوں سے آر پی سی کی دفعہ یو/ایس۴۱۹‘۱۲۰ بی‘۴۲۰ کے تحت قابل سزا جرم کا انکشاف ہوا اور بعد ازاں اس کے مطابق عدالت میں چالان پیش کیا گیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’ملک کو بڑی معیشت بنانے میں مرکز کے زیر انتظام خطوں کا اہم رول‘

Next Post

شیخ عبداللہ اور اندرا میں معاہدے کے وقت ہی دفعہ ۳۷۰ ختم ہو ئی تھی :دولت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزیر اعظم مودی کی اعلی مسلح افواج کی قیادت کے ساتھ میٹنگ راج ناتھ اور ڈوبھال بھی شریک
اہم ترین

مودی کونامبیا کے اعلیٰ ترین اعزاز سے نوازا گیا

2025-07-10
پولیس سربراہ کا ریاسی اور رام بن میں آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا
اہم ترین

پولیس سربراہ کا شمالی کشمیر کا دورہ سکیورٹی صورتحال کا لیا جائزہ

2025-07-10
تبت میں چین کا سب سے بڑا ڈیم ہندوستان کے لیے ممکنہ ’واٹر بم‘ کیوں ہے ؟
اہم ترین

تبت میں چین کا سب سے بڑا ڈیم ہندوستان کے لیے ممکنہ ’واٹر بم‘ کیوں ہے ؟

2025-07-10
وزیر اعلیٰ کی ایس کے آئی سی سی اور جے کے ٹی ڈی سی بورڈ میٹنگز کی صدارت 
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی ایس کے آئی سی سی اور جے کے ٹی ڈی سی بورڈ میٹنگز کی صدارت 

2025-07-10
دہشت گردوں سے روابط ‘ایل جی نے دو سرکاری ملازمین کو برطرف کیا
اہم ترین

وادی کی سیاحت میںبے مثال اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے :ایل جی

2025-07-09
جموںکشمیر ہی نہیں بلکہ دنیا بھر کے ممالک شدید گرمی کی زدمیں ہیں
اہم ترین

جموںکشمیر ہی نہیں بلکہ دنیا بھر کے ممالک شدید گرمی کی زدمیں ہیں

2025-07-09
’کشمیر کی سیاحت کی صلاحیت اس کے قدرتی مناظر سے بہت آگے بڑھ گئی ہے‘
اہم ترین

’کشمیر کی سیاحت کی صلاحیت اس کے قدرتی مناظر سے بہت آگے بڑھ گئی ہے‘

2025-07-09
روح اللہ کا وزیر اعلیٰ کی رہائشگاہ کے باہر احتجاج سستی تشہیر:سکینہ
اہم ترین

’ موجودہ اسکولی اوقات کار حتمی نہیں ‘اسے بدلا جا سکتا ہے ‘

2025-07-09
Next Post
شیخ عبداللہ اور اندرا میں معاہدے کے وقت ہی دفعہ ۳۷۰ ختم ہو ئی تھی :دولت

شیخ عبداللہ اور اندرا میں معاہدے کے وقت ہی دفعہ ۳۷۰ ختم ہو ئی تھی :دولت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.