جمعہ, اگست 28, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

اوڑی میں بڑی مقدار میں اسلحہ وگولہ بارود ضبط :پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-25
in مقامی خبریں
A A
اوڑی میں بڑی مقدار میں اسلحہ وگولہ بارود ضبط :پولیس

SRINAGAR, DEC 24 (UNI):- Security forces seized a huge Cache of Arms & Ammunition including AK rifles, Chinese Pistols from Uri Sector in North Kashmir's Baramulla district on Saturday. UNI PHOTO-62U

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

سرینگر//
شمالی ضلع بارہمولہ کے ہتھ لنگو اوڑی سیکٹر میں سیکورٹی فورسز نے بڑی مقدار میں اسلحہ وگولہ بارود اور قابل اعتراض مواد برآمد کرکے ضبط کیا۔
پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ مصدقہ اطلاع موصول ہونے کے بعد بارہ مولہ پولیس اور۳راجپوتانہ رائفلز نے ہتھ لنگو اوڑی سیکٹر میں تلاشی آپریشن شروع کیا ۔
ترجمان نے بتایا کہ مشترکہ آپریشن کے دوران سیکورٹی فورسز نے۸؍اے کے۴۷یو رائفلیں‘۲۴میگزین‘۱۲چینی پستول‘۲۴پستول میگزین‘نو چینی گرینیڈ‘ ۵پاکستانی گرینیڈ‘۸۱پاکستانی غبارے‘ ۵۶۰؍اے کے گولیوں کے راؤنڈ اور۲۴۴ پستول گولیوں کے راونڈ برآمد کئے ۔
پولیس نے معاملے کی نسبت کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

میری توبہ!آزاد کی پارٹی کیلئے کانگریس سے مستعفی ہونا میری غلطی تھی :تارا چند

Next Post

پین کارد کو۳۱مارچ۲۰۲۳ تک آدھار سے جوڑنا لازمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ
اہم ترین

موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ

2026-08-28
عید الفطر آج منائی جا رہی ہے
اہم ترین

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

2026-08-27
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
اہم ترین

سونے کے زیورات چوری کے متعدد مقدمات حل، دو افراد گرفتار

2026-08-27
لیفٹیننٹ گورنر اوروزیر اعلیٰ کی لوگوں کو نئے سال کی مبارکباد 
اہم ترین

لیفٹیننٹ گورنر اور وزیر اعلیٰ کی  عید میلاد النبیؐ پر عوام کو مبارکباد

2026-08-26
صارفین کو بجلی کا جھٹکا ‘نرخوں میں ۷ فیصد اضافہ
اہم ترین

صارفین کو بجلی کا جھٹکا ‘نرخوں میں ۷ فیصد اضافہ

2026-08-23
پہنچی وہیں پہ خاک جہاں کا خمیر تھا:کشمیر کیلئے بجلی کٹوتی کا شیڈول جاری
اہم ترین

’نیشنل کانفرنس حکومت نے ایک بار پھر عوام کو دھوکا دیا‘

2026-08-23
چار برس تک اس نے اپنا فون آن نہیں کیا ‘ پھر ایک غلطی کی اور کھیل ختم
اہم ترین

چار برس تک اس نے اپنا فون آن نہیں کیا ‘ پھر ایک غلطی کی اور کھیل ختم

2026-08-22
اہم ترین

پہلے بین الاقوامی فلم  فیسٹیول کیلئے۵۰جے کے  اے ایس افسران رابطہ افسر مقرر

2026-08-22
Next Post

پین کارد کو۳۱مارچ۲۰۲۳ تک آدھار سے جوڑنا لازمی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.