جمعہ, اگست 28, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

راجوری میںبیوی کے قتل کے الزام میں شوہر گرفتار:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-25
in مقامی خبریں
A A
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

جموں//
پولیس نے جموںکشمیر کے ضلع راجوری کے گنڈھا گاؤں میں بیوی کو قتل کرنے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کیا ہے ۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ پولیس کو۲۱دسمبر کو معتبر ذرائع سے ایک اطلاع موصول ہوئی کہ دوران شب ۲۶سالہ شمیمہ کوثر زوجہ ذوالفقار علی ساکن گنڈھا کی گلہ کٹی لاش اس کے گھر کے باہر پائی گئی۔
ترجمان نے کہا کہ اطلاع موصول ہوتے ہی اس ضمن میں پولیس اسٹیشن بدھل میں ایک کیس درج کیا گیا اور لاش کو بر آمد کرنے کیلئے پولیس کی ایک پارٹی کو جائے موقع کی طرف روانہ کیا گیا۔ان کا کہنا تھا کہ لاش کو پوسٹ مارٹم کرنے کیلئے گورنمنٹ میڈیکل کالج راجوری منتقل کیا گیا۔
بیان میں کہا گیا کہ اس کیس کے سلسلے میں پیشہ ور طریقے سے تحقیقات شروع کی گئیں اور اس دوران مقتولہ کے شوہر ذوالفقار علی شک کے دائرے میں آگئے ۔
بیان کے مطابق پوچھ تاچھ کے دوران مذکورہ شخص نے جرم کا اعتراف کرتے ہوئے اپنی اہلیہ پر کسی دوسرے نامعلوم شخص کے ساتھ ناجائز تعلقات ہونے کا الزام بھی لگایا اور کہا کہ مجھے اس کے کردار پر شک تھا۔
پولیس بیان میں کہا گیا’’ملزم نے مجرمانہ ارادے کے ساتھ اس دن جرم انجام دینے کا پلان کیا اور بالآخر اس کو کسی تیز دھار والے ہتھیار سے قتل کر دیا‘‘۔
بیان کے مطابق تحقیقات کے دوران ملزم کے انکشاف پر جرم انجام دینے کیلئے استعمال کیا جانے والے ہتھیار، ایک چاقو، بر آمد کیا گیا اور اس سلسلے میں مزید تحقیقات جاری ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

غریب طلباء کے لیے گروکل سے تعلیم حاصل کرنے کا راستہ آسان: مودی

Next Post

میری توبہ!آزاد کی پارٹی کیلئے کانگریس سے مستعفی ہونا میری غلطی تھی :تارا چند

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ
اہم ترین

موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ

2026-08-28
عید الفطر آج منائی جا رہی ہے
اہم ترین

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

2026-08-27
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
اہم ترین

سونے کے زیورات چوری کے متعدد مقدمات حل، دو افراد گرفتار

2026-08-27
لیفٹیننٹ گورنر اوروزیر اعلیٰ کی لوگوں کو نئے سال کی مبارکباد 
اہم ترین

لیفٹیننٹ گورنر اور وزیر اعلیٰ کی  عید میلاد النبیؐ پر عوام کو مبارکباد

2026-08-26
صارفین کو بجلی کا جھٹکا ‘نرخوں میں ۷ فیصد اضافہ
اہم ترین

صارفین کو بجلی کا جھٹکا ‘نرخوں میں ۷ فیصد اضافہ

2026-08-23
پہنچی وہیں پہ خاک جہاں کا خمیر تھا:کشمیر کیلئے بجلی کٹوتی کا شیڈول جاری
اہم ترین

’نیشنل کانفرنس حکومت نے ایک بار پھر عوام کو دھوکا دیا‘

2026-08-23
چار برس تک اس نے اپنا فون آن نہیں کیا ‘ پھر ایک غلطی کی اور کھیل ختم
اہم ترین

چار برس تک اس نے اپنا فون آن نہیں کیا ‘ پھر ایک غلطی کی اور کھیل ختم

2026-08-22
اہم ترین

پہلے بین الاقوامی فلم  فیسٹیول کیلئے۵۰جے کے  اے ایس افسران رابطہ افسر مقرر

2026-08-22
Next Post
میری توبہ!آزاد کی پارٹی کیلئے کانگریس سے مستعفی ہونا میری غلطی تھی :تارا چند

میری توبہ!آزاد کی پارٹی کیلئے کانگریس سے مستعفی ہونا میری غلطی تھی :تارا چند

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.