جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

مسعودی کی مرکزی وزیر دفاع راجناتھ سنگھ سے دہلی میں ملاقات

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-23
in مقامی خبریں
A A
مسعودی نے وادی میں بجلی بحران کا معاملہ میں لوک سبھا میں اُٹھایا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر//
جموں کشمیر نیشنل کانفرنس کے ممبر پارلیمنٹ برائے جنوبی کشمیر ‘حسنین مسعودی نے آج مرکزی وزیر دفاع راجناتھ سنگھ سے ملاقات کی اور ان سے ضلع کپوارہ کے کنن پوشپورہ میں فوج کے ذریعے اٹھائے جانے کے بعد لاپتہ ہوئے نوجوان عبدالرشید ڈار کی بازیادبی کیلئے مداخلت کرنے کی اپیل کی۔
مسعودی نے وزیر موصوف سے کہا کہ مذکورہ نوجوانوں کے گھر والے اس وقت زبردست پریشان کُن صورتحال سے گزررہے ہیں اور ان بہت اپنے بیٹھے کی سلامتی کے بارے میں بہت سارے خدشات ہیں۔
این سی ممبر پارلیمنٹ نے وزیردفاع سے کہا کہ ۴۱راشٹریہ رائفلز نے۱۵دسمبر کو رشید کو اس کے گھر سے اٹھایا تھا لیکن اس کے بعد فورسز نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ وہ حراست سے فرار ہو گیا ہے جبکہ اس کے اہل خانہ کو بتایا گیا کہ اسے پوچھ گچھ کیلئے لے جایا جا رہا ہے ۔لاپتہ ہونے کے بارے میں فوج کا موقف ناقابل یقن اور اہل خانہ سے مطابقت نہیں رکھتا جنہیں یقین نہیں ہے کہ رشید کیمپ سے فرار ہوسکتا تھا جہاں سینکڑوں فورسز اہلکار تعینات ہیں۔
مسعودی نے کہاکہ رشید کا لاپتہ ہوناایک حراستی گمشدگی کا معاملہ ہے اور وہ اس کی بازیابی کیلئے ذاتی مداخلت کریں۔ انہوں نے کہاکہ اس واقعہ سے نہ صرف رشید کے اہل خانہ بلکہ پورا علاقہ خوف و ہراس میں مبتلا ہوگیا ہے ۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

طالبان افغان خواتین کی اعلیٰ تعلیم پر سے پابندی ہٹائیں، امریکا

Next Post

ایک اور ثانیہ :اترپردیش کی ثانیہ مرزا بھارت کی پہلی مسلم خاتون فائٹر پائلٹ بنیں گی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
مسعودی کی مرکزی وزیر دفاع راجناتھ سنگھ سے دہلی میں ملاقات

ایک اور ثانیہ :اترپردیش کی ثانیہ مرزا بھارت کی پہلی مسلم خاتون فائٹر پائلٹ بنیں گی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.