پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

عشمقام میں ذہنی طور پر معذور شخص کی ۳افراد کو ہلاک کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-23
in تازہ تریں
A A
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

سری نگر/ 23 دسمبر
ضلع اننت ناگ کے عشمقام علاقے میں جمعہ کو ایک ذہنی معذور شخص کے حملے میں تین افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
سب ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ (ایس ڈی ایم) پہلگام نے بتایا کہ عشمقام کے علاقے میں آج صبح ہنگامہ آرائی کرنے والے ذہنی طور پر معذور شخص نے ماں سمیت تین افراد کو قتل کر دیا ہے۔
ذہنی طور پر معذور شخص جاوید حسن راتھر نے آج صبح عشمقام کے علاقے میں اپنے والدین سمیت متعدد افراد پر لاٹھی سے حملہ کیا۔ان کا کہنا تھا کہ اس واقعے میں مزید چھ افراد زخمی ہوئے ہیں۔
ذہنی معذور شخص نے پہلے اپنے گھر والوں پر حملہ کیا جس میں اس کے والدین زخمی ہوئے اور بعد میں باہر آکر باہر کئی لوگوں پر حملہ کردیا۔
مرنے والوں کی شناخت غلام نبی خادم، ان کی والدہ حذیفہ بیگم اور محمد امین شاہ کے نام سے ہوئی ہے جو تمام اشمقام کے رہائشی ہیں۔
علاوہ ازیں زخمیوں کو علاج کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
ایس ڈی ایم نے مزید بتایا کہ ملزم کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر میں زمستانی ہواں کا زور جاری، پہلگام سرد ترین مقام

Next Post

شمالی کشمیر میں منشیات کے بڑے ریکیٹ کا پردہ فاش‘پانچ پولیس اہلکاروں سمیت 17 گرفتار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
شمالی کشمیر میں منشیات کے بڑے ریکیٹ کا پردہ فاش‘پانچ پولیس اہلکاروں سمیت 17 گرفتار

شمالی کشمیر میں منشیات کے بڑے ریکیٹ کا پردہ فاش‘پانچ پولیس اہلکاروں سمیت 17 گرفتار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.