جمعہ, مئی 16, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ریحان احمد آئی پی ایل کے لیے ٹیسٹ سیریز چھوڑنے کو تیار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-22
in کھیل
A A
ریحان کی گیندبازی سے انگلینڈ فتح سے 55 رنز دور
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

انگلینڈ کے نوجوان اور ابھرتے ہوئے لیگ اسپن گیندباز ریحان احمد فروری میں 2 ٹیسٹ سیریز کے لیے نیوزی لینڈ کا دورہ نہیں کریں گے۔ اس کی جگہ وہ فرنچائزی کرکٹ کا تجربہ لینے کے لیے ٹی-20- لیگ میں حصہ لیں گے۔ ریحان منگل کو کراچی میں ٹیسٹ ڈیبیو پر 5 وکٹ لینے والے سب سے کم عمر کے کھلاڑی بنے تھے۔ انھوں نے دوسری اننگ میں پاکستان کے مڈل اور لووَر آرڈر کے بلے بازوں کو کافی پریشان کیا تھا اور 48 رن دے کر 5 وکٹ لیے تھے۔انگلینڈ ٹیسٹ ٹیم کے چیف کوچ برینڈن میک کولم کا ماننا ہے کہ کوچی میں جمعہ کو ہونے والی آئی پی ایل نیلامی میں اگر ریحان احمد کسی ٹیم کے ذریعہ خریدے جاتے ہیں تو یہ شاندار ہوگا۔ ریحان نے لیسسٹرشائر کے لیے 14 ٹی۔20- بلاسٹ اور ہنڈریڈ میں ساؤدرن بریو کے لیے پانچ میچ کھیلے ہیں۔ اس بار کی نیلامی میں وہ 40 لاکھ روپے کے بیس پرائس پر دستیاب ہیں۔ نیلامی میں بیرون ملکی اسپنروں کی شاید ہی کبھی زیادہ طلب ہوتی ہے، لیکن ریحان کی کم قیمت اور بڑی صلاحیت کسی بھی فرنچائزی کو ان کے تئیں کھنچاؤ ظاہر کر سکتی ہے۔آئی پی ایل کے پہلے 11 سیزن تک اس کا حصہ رہے اور حال ہی میں کولکاتا نائٹ رائیڈرس کے کوچ رہے میک کولم نے بی بی سی کے ٹیسٹ میچ اسپیشل سے کہا کہ "الگ الگ کوچوں اور الگ الگ کپتانوں کے ساتھ کھیلنے اور الگ الگ کھلاڑیوں کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر ان تجربات کو حاصل کرنے کا موقع ملا۔
کون ہی چھوڑنا چاہے گا۔ ایک 18 سال کے کھلاڑی کے لیے یہ ایک شاندار موقع ہوگا۔ مجھے لگتا ہے کہ ہمیں اسے حوصلہ بخشنا چاہیے۔”

ای سی بی سے منسلک مو بوباٹ نے اکتوبر میں کہا تھا کہ ریحان کو 2022-23 سیزن کے لیے فرنچائزی لیگ میں کھیلنے کے لیے کئی تجاویز آئی تھیں اور انگلینڈ کرکٹ کی یہ ذمہ داری ہے کہ وہ اسے احتیاط کے ساتھ کانٹریکٹ کرے۔ وہ جنوری اور فروری میں یو اے ای میں افتتاحی آئی ایل ٹی20- میں گلف جوائنٹس کی ٹیم سے کھیلیں گے۔

یہ بھی پڑھیں : یوگی حکومت نے ایسی یونیورسٹی سے 35000 کروڑ کا معاہدہ کر لیا، جہاں ایک بھی طالب علم زیر تعلیم نہیں!
اگر جنوبی افریقہ کے خلاف جنوری کے آخر میں ہونے والے یک روزہ سیریز میں انھیں شامل کیا جاتا ہے تو آئی ایل ٹی20- میں وہ دستیاب نہیں بھی ہو سکتے ہیں۔ حالانکہ میک کولم نے کہا ہے کہ وہ انھیں زیادہ سے زیادہ فرنچائزی کرکٹ کھیلنے کے لیے حوصلہ دیں گے۔

متعلقہ

انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز سیریز کے لیے گیندبازاسّی وونگ کو ٹیم میں واپس بلایا

آئی پی ایل 2025: بی سی سی آئی نے قوانین میں کی تبدیلی، غیر ملکی کھلاڑیوں کو عارضی طور پر ری پلیس کرنے کی ملی اجازت

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آئی پی ایل کی نیلامی میں آل راؤنڈرز پر ہوں گی سب کی نظریں

Next Post

کلدیپ کو پلیئنگ الیون میں شامل نہ کرنے کا فیصلہ حیران کن: کپل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

انگلش ٹیم میں کپتانی کے معاملے پر نئی تجویز سامنے آگئی
کھیل

انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز سیریز کے لیے گیندبازاسّی وونگ کو ٹیم میں واپس بلایا

2025-05-16
آئی پی ایل میں کرکٹ کے نئے ضوابط نافذ ہوں گے
کھیل

آئی پی ایل 2025: بی سی سی آئی نے قوانین میں کی تبدیلی، غیر ملکی کھلاڑیوں کو عارضی طور پر ری پلیس کرنے کی ملی اجازت

2025-05-16
وراٹ کوہلی پر ہوں گی سب کی نظریں
کھیل

کوہلی اور روہت شرما کی ریٹائرمنٹ کے بعد وسیم جعفر نے ہندوستان کے نئے ٹاپ 4کا نام لیا

2025-05-16
ہاردک میں روہت جیسی خصوصیات نظر آتی ہیں: گواسکر
کھیل

سنیل گواسکر نے ممبئی میں بی سی سی آئی ہیڈکوارٹر میں 10000 گواسکر بورڈ روم کا افتتاح کیا

2025-05-16
آئی پی ایل کی منی نیلامی میں کھلاڑیوں کی نیلامی نے شائقین کو کیا حیران ،بروک کو ملے13.25 کروڑ ، نیشام سمیت 73 کھلاڑیوں فروخت نہ ہوسکے
کھیل

انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان کیا

2025-05-15
جنوبی افریقہ کی ویمن کرکٹ ٹیم ستمبر میں پاکستان کا پہلا دورہ کرے گی
کھیل

مشکل ترین دوروں میں سے ایک: جنوبی افریقہ کی کھلاڑی لوس کا سری لنکا سہ رخی سیریز پر تبصرہ

2025-05-15
ہندوستانی فٹ بال کو بہتر بنانا ہم سب کا فرض- کوئل
کھیل

برونی کافٹ بال انقلاب: دل کی چوٹ بن گئی جیت کی وراثت

2025-05-15
وراٹ کوہلی پر ہوں گی سب کی نظریں
کھیل

ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد وراٹ پریمانند کی پناہ میں پہنچے

2025-05-15
Next Post
دہلی کو کلدیپ اور وارنر سے بہت امیدیں ہیں

کلدیپ کو پلیئنگ الیون میں شامل نہ کرنے کا فیصلہ حیران کن: کپل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.