جمعرات, اگست 27, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

میجر جنرل موہت سیٹھ نے کلو فورسز کے جی او سی کا عہدہ سنبھالا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-21
in مقامی خبریں
A A
میجر جنرل موہت سیٹھ نے کلو فورسز کے جی او سی کا عہدہ سنبھالا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

سونے کے زیورات چوری کے متعدد مقدمات حل، دو افراد گرفتار

سرینگر//
میجر جنرل موہت سیٹھ نے منگل کو وادی کشمیر میں فوج کی کلو فورس کے جنرل آفیسر کمانڈنگ (جی او سی) کا عہدہ سنبھال لیا۔
فوج کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق میجر جنرل سنجیو سنگھ سلاریا کمان چھوڑنے پر ہیڈ کوائٹر ناردرن کمانڈ، ادھمپور چلے گئے۔
میجر جنرل موہت سیٹھ کو دسمبر۱۹۹۱ میں۳ مدراس رجمنٹ میں کمیشن دیا گیا تھا۔تین دہائیوں پر محیط اپنے ممتاز فوجی کیریئر میں انہوں نے جموں و کشمیر، شمال مشرقی اور آرمی ہیڈکوارٹر میں مختلف نامور اسٹاف اور کمانڈ تقرریوں پر کام کیا ہے۔وہ بھرتی فوج کے رابطہ افسر(لائزن آفیسر)، بھارت کے ہائی کمیشن،برطانیہ کے طور پر بھی خدمات انجام دے چکے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

عراق؛ موٹرسائیکل سوار مسلح افراد کے حملے میں 8 ہلاک اور 2 زخمی

Next Post

خشک موسم کے بیچ وادی میں موسم سرما کا سخت ترین مرحلہ ’چلہ کلان‘آج سے شروع

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

عید الفطر آج منائی جا رہی ہے
اہم ترین

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

2026-08-27
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
اہم ترین

سونے کے زیورات چوری کے متعدد مقدمات حل، دو افراد گرفتار

2026-08-27
لیفٹیننٹ گورنر اوروزیر اعلیٰ کی لوگوں کو نئے سال کی مبارکباد 
اہم ترین

لیفٹیننٹ گورنر اور وزیر اعلیٰ کی  عید میلاد النبیؐ پر عوام کو مبارکباد

2026-08-26
صارفین کو بجلی کا جھٹکا ‘نرخوں میں ۷ فیصد اضافہ
اہم ترین

صارفین کو بجلی کا جھٹکا ‘نرخوں میں ۷ فیصد اضافہ

2026-08-23
پہنچی وہیں پہ خاک جہاں کا خمیر تھا:کشمیر کیلئے بجلی کٹوتی کا شیڈول جاری
اہم ترین

’نیشنل کانفرنس حکومت نے ایک بار پھر عوام کو دھوکا دیا‘

2026-08-23
چار برس تک اس نے اپنا فون آن نہیں کیا ‘ پھر ایک غلطی کی اور کھیل ختم
اہم ترین

چار برس تک اس نے اپنا فون آن نہیں کیا ‘ پھر ایک غلطی کی اور کھیل ختم

2026-08-22
اہم ترین

پہلے بین الاقوامی فلم  فیسٹیول کیلئے۵۰جے کے  اے ایس افسران رابطہ افسر مقرر

2026-08-22
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’پاکستان، امریکہ کے درمیان گور کے کشمیر بیان پر تنازع دونوں ملکوں کا باہمی معاملہ‘

2026-08-21
Next Post
کشمیر میں سردی کے زور میں بتدریج اضافہ

خشک موسم کے بیچ وادی میں موسم سرما کا سخت ترین مرحلہ ’چلہ کلان‘آج سے شروع

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.