جمعرات, فروری 9, 2023
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

کشمیر میں امسال بھی چلہ کلان کی خشک موسم کے بیچ آمد ہوگی:محکمہ موسمیات

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-19
in تازہ تریں
A A
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۱۹دسمبر

وادی کشمیر میں امسال چالیس روزہ چلہ کلان خشک موسم کے بیچ وارد ہو رہا ہے۔

متعلقہ

یو پی اے کی دہائی کرپشن اور تشدد کی دہائی تھی :وزیر اعظم مودی

کشمیر:دو اضلاع میں دو خواتین سمیت پانچ منشیات فروش گرفتار:پولیس

بتادیں کہ وادی میں چلہ کلان 21 دسمبر سے شروع ہونے والا ہے اس کے چالیس روزہ دورکے دوران سردیوں کا زور عروج پر ہوتا ہے اور زمستانی ہوائیں اہلیان وادی کا جینا دو بھر کرکے رکھ دیتی ہیں۔

اس دوران ہونے والی برف باری سے نہ صرف معمولات زندگی بری طرح متاثر ہوجاتے ہیں بلکہ بعض اوقات وادی کا بیرونی جے ساتھ رابطہ بھی منقطع ہوجاتا ہے ۔

محکمہ موسمیات کے ڈپٹی ڈائریکٹر‘ محمد حسین میر نے میڈیا کو بتایا کہ امسال چلہ کلان خشک موسم کے بیچ وارد وادی ہوگا۔انہوں نے کہا کہ وادی میں 25 دسمبر تک موسم خشک رہنے کے قوی امکانات ہیں۔

میر نے کہا کہ گرچہ وادی میں 26 دسمبر کو مغربی ہوا¶ں کی ایک کمزور لہر داخل ہوسکتی ہے لیکن اس کے نتیجے میں وادی کے بالائی علاقوں میں کہیں کہیں ہلکی برف باری متوقع ہے ۔

ان کا کہنا تھا کہ بعد ازاں موسم ایک بار پھر بہتر ہونے کا امکان ہے ۔

محکمہ موسمیات کے ڈپٹی ڈائریکٹر نے کہا کہ وادی میں فی الوقت دن کا درجہ حرارت تین ڈگری سینٹی گریڈ معمول سے زیادہ ریکارڈ ہوگا جبکہ شانہ درجہ حرارت میں دو سے تین ڈگری سینٹی گریڈ معمول سے کم ریکارڈ ہونے کی توقع ہے ۔

وادی کے معروف ماہر موسمیات فیضان عارف کا کہنا ہے کہ وادی میں چلہ کلان امسال پانچویں بار خشک موسم کے بیچ تخت نشین ہونے والا ہے ۔

میر نے کہا کہ سال2018 میں بھی چلہ کلان خشک موسم کے بیچ وارد ہوا تھا اور اس کے بعد یہ سلسلہ جاری ہے ۔موجودہ موسمی حالات کے پیش نظر امسال کرسمس کے موقعے پر سیاحوں کو کشمیر میں برف باری سے لطف اندوز ہونے کا موقعہ نہیں ملے گا۔

Related

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

تاریخی مغل روڈ پر ٹریفک کی نقل و حمل بند

Next Post

جموں کشمیر میں تمام مقامی وقف کمیٹیاں کالعدم قرار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

۲۲؍اکتوبر سے روز گار میلہ ‘۱۰ لاکھ نوکریاں فراہم ہوں گی
تازہ تریں

یو پی اے کی دہائی کرپشن اور تشدد کی دہائی تھی :وزیر اعظم مودی

2023-02-08
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
تازہ تریں

کشمیر:دو اضلاع میں دو خواتین سمیت پانچ منشیات فروش گرفتار:پولیس

2023-02-08
راجوری میںلگاتار نویں روز بھی دو درجن دیہی علاقوں میں تلاشی کارروائی جاری
تازہ تریں

ڈانگری حملہ آور راجوری کی پہاڑیوں میں چھپے بیٹھے ہیں

2023-02-08
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
تازہ تریں

پلوامہ میں بھتہ خور گرفتار، نقلی پستول، مسروقہ سامان بر آمد:پولیس

2023-02-07
مہاراشٹراسیاسی بحران:ممبران کی خرید و فروخت کوئی نئی بات نہیں :عمر
تازہ تریں

بلڈوزر آخری آپشن ہونا چاہیے: عمر عبداللہ

2023-02-06
جموںکشمیر پولیس کی ایمرجنسی خدمات حاصل کرنیکی موبائل ایپ
تازہ تریں

انسداد تجاوزات مہم: سوشل میڈیا سائٹوں پر جعلی لسٹ اپ لوڈ کرنے والوں کے خلاف پولیس متحرک

2023-02-06
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
تازہ تریں

جموں:انہدامی کارروائیوں کے دوران ہونے والی پتھر بازی کے الزام میں پانچ گرفتار:پولیس

2023-02-06
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس
تازہ تریں

پلوامہ کا طالب علم جنگجووں کی صفوں میں شامل نہیں ہوا ہے :پولیس

2023-02-06
Next Post
زیارتگاہوں‘ آستانوں اور بقعہ جات میں زبردستی چندہ وصول کرنے پر پابندی

جموں کشمیر میں تمام مقامی وقف کمیٹیاں کالعدم قرار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

error: مواد محفوظ ہے !!
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.