منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

سمبل پور میں پولس نے 12 وکیلوں کو گرفتار کیا، 29 کے لائسنس معطل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-13
in قومی خبریں
A A
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

سنبل پور// اڈیشہ کے سمبل پور میں ہائی کورٹ کی ڈویژنل بنچ کے قیام کے مطالبے پر وکلاء کا احتجاج پیر کے روز پرتشدد ہو گیا جس میں پولس نے کارروائی کرتے ہوئے 12 وکیلوں کو گرفتار کر لیا۔
عدالت کے اطراف میں ضابطہ فوجداری (سی آر پی سی) کی دفعہ 144 نافذ کیا گیا تھا اور 17 پلاٹون پولس فورس کو تعینات کیا گیا تھا۔
احتجاج کے دوران ڈسٹرکٹ جج کو اپنے کمرہ عدالت سے گھسیٹا گیا اور مشتعل وکلاء نے کمرہ عدالت میں توڑ پھوڑ کی۔
سنبل پور کے سپرنٹنڈنٹ آف پولس بی گنگادھر نے کہا کہ گرفتاریاں پیر کی رات کی سی سی ٹی وی فوٹیج کی بنیاد پر کی گئی ہیں اور نو گرفتار وکلاء کو مقامی عدالت کی طرف سے ضمانت کی درخواستیں مسترد ہونے کے بعد عدالتی تحویل میں بھیج دیا گیا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ سی سی ٹی وی فوٹیج اور ٹی وی کی خبروں کی ویڈیو کلپس کی جانچ کے بعد پیر کے تشدد کے سلسلے میں مزید گرفتاریاں کی جائیں گی۔
دریں اثنائ، ضلع انتظامیہ نے کچہری چوک میں سی آر پی سی کی دفعہ 144 نافذ کردیا ہے اور وارننگ جاری کی ہے کہ اگر کسی نے امتناعی احکامات کی خلاف ورزی کی تو سخت کارروائی کی جائے گی۔
انہوں نے بتایا کہ امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لیے 17 پلاٹون پولس فورس تعینات کی گئی ہے اور ضرورت پڑنے پر مزید نفری طلب کی جائے گی۔
واضح رہے کہ پیر کے روز سمبل پور عدالت میں اس وقت افراتفری مچ گئی جب عوام، وکلائ، سول سوسائٹی اور یہاں تک کہ خواجہ سراؤں نے پولیس فورس سے ہاتھا پائی شروع کردی۔
یہاں تک کہ ڈسٹرکٹ جج مانس رنجن باریک کو بھی زبردستی اپنے چیمبر سے گھسیٹا گیا۔ عوام اور وکلاء کی بڑی تعداد ضلع جج مسٹر رنجن کے چیمبر میں داخل ہوئی اور کمرہ عدالت میں توڑ پھوڑ کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مودی نے من کی بات کے لیے لوگوں سے تجاویز طلب کیں

Next Post

سپریم کورٹ نے کندرا کو پیشگی ضمانت دے دی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ   کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘  کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان
اہم ترین

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

2026-09-01
اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی
قومی خبریں

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

2026-08-31
سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ
قومی خبریں

سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ

2026-08-31
زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ
قومی خبریں

زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ

2026-08-31
پی ایم مودی نے ہندستان سے اولمپک میں رسائی بڑھانے، 2036 کھیلوں کی تیاریاں ابھی سے شروع کرنے پر زور دیا
قومی خبریں

وزیر اعظم نے وکرم یان بنانے والی کمپنی اسکائی روٹ کے بانیوں کو مبارکباد دی

2026-08-31
وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال
قومی خبریں

وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال

2026-08-31
وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل
قومی خبریں

وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل

2026-08-31
قومی خبریں

ویشنو اور دھامی نے دکھائی رام نگر-دہرادون ایکسپریس کو ہری جھنڈی

2026-08-31
Next Post
سپریم کورٹ کا حکم، گیانواپی کی سیکورٹی سے متعلق عبوری حکم برقرار رہے گا

سپریم کورٹ نے کندرا کو پیشگی ضمانت دے دی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.