بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

وزیر اعظم مودی نے آسٹریلیا کے ساتھ تجارتی معاہدے کو تاریخی قرار دیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-02
in تازہ تریں
A A
مودی نے ڈانڈی مارچ کی برسی پرمہاتما گاندھی اوردیگران کو خراج عقیدت پیش کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

میڈیکل انٹرنوں کی ہڑتال ختم

کشمیر میں علاقائی سنیما کے لیے بے پناہ امکانات موجود ہیں: پنکج ترپاٹھی

نئی دہلی/۲؍اپریل
تجارت اور صنعت کے مرکزی وزیر پیوش گوئل اور آسٹریلیا کے تجارت، سیاحت اور سرمایہ کاری کے وزیر ڈین ٹیہان نے وزیر اعظم نریندر مودی کی موجودگی میں ہندوستان-آسٹریلیا اقتصادی تعاون اور تجارتی معاہدے (انڈس یونیٹی ایکتا) پر دستخط کئے ۔ ہفتے کے روز آسٹریلیا کے وزیر اعظم اسکاٹ موریسن نے دستخط کر دیئے ۔
اس معاہدے سے پانچ سالوں میں دو طرفہ تجارت۵۰۔۴۵بلین امریکی ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے جو اس وقت۲۷بلین امریکی ڈالر ہے ۔ اس معاہدے کو تاریخی قرار دیتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ دونوں ممالک بہت کم وقت میں اس معاہدے پر پہنچے ہیں جو دونوں ممالک کے درمیان باہمی اعتماد کا ثبوت ہے ۔ انہوں نے کہا کہ یہ معاہدہ عالمی سپلائی چین کو قابل اعتماد بنانے اور ہند بحرالکاہل خطے کے استحکام میں مددگار ثابت ہوگا۔ انہوں نے بات چیت میں شامل دونوں ممالک کے وزراء اور عہدیداروں کی ٹیم کو مبارکباد دی اور کہا کہ وہ (مودی) اس سے بہت خوش ہیں۔
آسٹریلوی وزیر اعظم موریسن نے کہا کہ اس معاہدے (انڈس یونیٹی) نے دونوں ممالک کے درمیان مسلسل بڑھتے ہوئے تعلقات میں ایک اور تاریخی جہت کا اضافہ کیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ آسٹریلیا کوئلہ، مائع قدرتی گیس (ایل این جی)، نایاب معدنیات کی فراہمی کے ذریعے ہندوستان کے مینوفیکچرنگ سیکٹر کی ترقی میں تعاون کو بڑھا سکے گا۔
انہوں نے کہا کہ اقتصادی اور تجارتی تعاون میں استحکام کواڈ گروپ کے رہنماؤں کے درمیان بات چیت کا ایک اہم موضوع ہے ۔ مسٹر موریسن نے کہا کہ یہ معاہدہ تعلیم، کاروبار، سیاحت اور دیگر شعبوں میں پھیلے گا اور یہ مواقع کا ایک بہت بڑا سودا ہے ۔
اسی دوران وزیر تجارت گوئل نے کہا کہ ہندوستان اور آسٹریلیا قدرتی شراکت دار ہیں اور دونوں ممالک نے کووڈ۱۹کی وبا کے دوران دو بھائیوں کی طرح تعاون کیا۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم مودی اور وزیر اعظم موریسن کے درمیان قربت اور دونوں کی ترغیب سے یہ معاہدہ اتنی جلدی ہو گیا۔انہوں نے کہا کہ اس سے آنے والے پانچ سالوں میں دو طرفہ تجارت موجودہ ۲۷بلین امریکی ڈالر سے بڑھ کر۵۰۔۴۵بلین ڈالر تک پہنچنے کی توقع ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کولگام میںسکوٹی اور آئیل ٹینکر میں ٹکر،خاتون ہلاک ‘ بیٹی زخمی ‘ڈرائیور گرفتار

Next Post

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

میڈیکل انٹرنوں کی ہڑتال ختم

2026-09-09
وزیر اعلیٰ کا سیلابی راحت‘بازآبادکاری اور بحالی کے کاموں کاجائزہ
اہم ترین

کشمیر میں علاقائی سنیما کے لیے بے پناہ امکانات موجود ہیں: پنکج ترپاٹھی

2026-09-09
کپوارہ میں ایل او سی پر در اندازی کی الگ الگ کوششوں میں تین ملی ٹنٹ جاں بحق:فوج
اہم ترین

پونچھ کی سرحدی باشندی دہشت گردی خطرات سے خبردار

2026-09-09
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کا سیلابی راحت‘بازآبادکاری اور بحالی کے کاموں کاجائزہ

2026-09-09
ڈانگری گاؤں میں سی آر پی ایف اہلکاروں کی اضافی تعیناتی کا عمل شروع
اہم ترین

جموں خطے میں۲۱ مقامات پر فوج کی جگہ سی آر پی ایف تعینات ہوگی

2026-09-09
انٹرنزکی زبانی یقین دہانی مسترد‘ہڑتال جاری
اہم ترین

ایس کے آئی ایم ایس  کالج کا ہڑتالی میڈیکل انٹرنز کو شوکاز نوٹس

2026-09-09
لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری
اہم ترین

لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر  کو جموں و کشمیر کا اضافی چارج

2026-09-09
اہم ترین

اسمبلی سیکریٹریٹ میں  جے کے اے ایس افسر  کی تعیناتی منسوخ

2026-09-09
Next Post
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.