ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

مغل روڈ اور سرینگر، لیہہ شاہراہ دوسرے روز بھی بند

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-11
in مقامی خبریں
A A
گلمرگ ، پیر کی گلی میںتازہ برفباری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر//
وادی کشمیر کو لداخ یونین ٹریٹری کے ساتھ جوڑنے والی سرینگر، لیہہ شاہراہ زوجیلا پاس پر تازہ برف باری کے باعث دوسرے روز بھی ٹریفک کی نقل و حمل کیلئے بند رہی۔
جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کو صوبہ جموں کے ضلع پونچھ کے ساتھ جوڑنے والے تاریخی مغل روڈ کو تازہ برف باری کے نتیجے میں گذشتہ شب ہی ٹریفک کی نقل و حمل کے لئے بند کر دیا گیا ہے ۔
ٹریفک حکام نے بتایا کہ سرینگر، لیہہ شاہراہ کو زوجیلا پاس پر تازہ برف باری کے باعث جمعے کی صبح ٹریفک کی نقل و حمل کیلئے بند کر دیا گیا اور ہفتے کے روز شاہراہ پر برف باری کا سلسلہ جاری رہنے کے باعث شاہراہ دوسرے روز بھی بند رہی اور کسی کو بھی آگے جانے کی اجازت نہیں دی گئی۔
حکام نے بتایا کہ تاریخی مغل روڈ کو تازہ برف باری کے پیش نظر گذشتہ شب ہی ٹریفک کی نقل و حمل کے لئے بنا بر احتیاط بند کر دیا گیا ہے ۔
دریں اثنا وادی کشمیر کو ملک کے باقی حصوں کے ساتھ جوڑنے والی سرینگر، جموں شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل حسب معمول جاری ہے ۔
بتادیں کہ محکمہ موسمیات نے وادی میں۹؍اور۱۰دسمبر کو برف باری کی پیش گوئی کی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

میدانی علاقوں میں بارشیں‘بالائی علاقوں میں برفباری

Next Post

’بھارت جوڑو یاترا‘: راہل جموں کشمیر میں ۸ دن گزاریں گے :پاٹل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
آزاد کی کانگریس میں حیثیت ایک چھوٹے کارکن سے زیادہ نہیں تھی:پاٹل

’بھارت جوڑو یاترا‘: راہل جموں کشمیر میں ۸ دن گزاریں گے :پاٹل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.