اتوار, جنوری 29, 2023
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ہر شہری کو اپنا مذہب منتخب کرنے کا حق: جماعت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-10
in قومی خبریں
A A
ہر شہری کو اپنا مذہب منتخب کرنے کا حق: جماعت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

50 ہزار سے زائد فارنسک سائنسدانوں کی ضرورت: شاہ

تعلیمی اصلاحات کے لیے چھوٹی چھوٹی باتوں پر توجہ دینے کی ضرورت: سسودیا

نئی دہلی// جماعت اسلامی ہند کے نائب صدر محمد سلیم نے مذہب کی تبدیلی سے متعلق مدھیہ پردیش ہائی کورٹ کے حالیہ فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے ہفتہ کو کہا کہ اپنے مذہب کا انتخاب کرنا ہر شہری کا حق ہے ۔
انسانی حقوق کے دن کے موقع پر ایک پریس کانفرنس میں مسٹر سلیم نے کہا، [؟]یہ ہر شہری کا حق ہے کہ وہ اپنے مذہب کا انتخاب کرے ۔ یہ حق ہمیں ہمارے آئین نے دیا ہے ۔ انسان کون سا مذہب اختیار کرنا چاہتا ہے ، یہ اس کی مرضی ہے ۔
خیال ر ہے کہ مدھیہ پردیش ہائی کورٹ کی دو ججوں کی بنچ نے 14 نومبر کو فیصلہ سنایا تھا کہ حکومت کسی بھی شہری کو مذہب تبدیل کرنے کے اپنے ارادے کا اعلان کرنے پر مجبور نہیں کر سکتی۔ بنچ نے کہا تھا کہ مذہب کی تبدیلی کی وجوہات بتانے کے لیے شہریوں پر دباؤ ڈالنا غیر آئینی ہے اور آئین کا آرٹیکل 25 ہر شخص کو مذہب کو ماننے ، اس پر عمل کرنے اور اس کی تبلیغ کرنے کی آزادی دیتا ہے ۔
مسٹر سلیم نے کہا، "ضرورت سے زیادہ زبردستی یا لالچ کے ذریعے تبدیلی کی بات کو پھیلانے کی کوشش کی جا رہی ہے ۔ اس کے ذریعے عوام کے دلوں میں ایک خاص قسم کا خوف پیدا کرکے سیاسی فائدہ اٹھانے کی کوشش کی جارہی ہے ۔جماعت نے یہاں جاری ایک ریلیز میں انسانی حقوق سے متعلق مسائل بھی اٹھائے ۔ ریلیز میں کہا گیا ہے کہ حالیہ دنوں میں ملک میں مذہبی اقلیتوں، انسانی حقوق کے کارکنوں اور صحافیوں کے انسانی حقوق کے تحفظ کے حوالے سے ماحول خراب ہوتا جا رہا ہے ۔
جماعت نے کہا کہ حکومت کو چاہیے کہ وہ سول سوسائٹی کے سرکردہ ارکان اور انسانی حقوق کے کارکنوں کے ساتھ بیٹھ کر ان کی شکایات سنے تاکہ آئینی اقدار، شہری آزادیوں اور جمہوریت کو مضبوط کیا جا سکے ۔

 

Related

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مودی ناگپور میں ‘نیشنل انسٹی ٹیوٹ فار ون ہیلتھ’ کا سنگ بنیاد رکھیں گے

Next Post

انسانی حقوق کے فروغ کے لیے حساسیت، ہمدردی کلید: مرمو

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ہماری سرحدوں سے چھیڑنے کی قیمت چکانی پڑیگی:شاہ
قومی خبریں

50 ہزار سے زائد فارنسک سائنسدانوں کی ضرورت: شاہ

2023-01-29
کورونا کیسز میں اضافہ تشویش کی بات نہیں: سسودیا
قومی خبریں

تعلیمی اصلاحات کے لیے چھوٹی چھوٹی باتوں پر توجہ دینے کی ضرورت: سسودیا

2023-01-29
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
قومی خبریں

دہلی میں صدر بازار دھماکہ کیس کا ایک ملزم اتر پردیش سے گرفتار

2023-01-29
قومی خبریں

آئی اے ایف کے سربراہ نے راج ناتھ کو لڑاکا طیارے کے حادثے کے بارے میں آگاہ کیا

2023-01-29
کورونا کے بڑھتے ہوئے مثبت معاملات :
قومی خبریں

ملک میں کورنا سے صحت مند ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوا

2023-01-28
ایوان کا وقارکم ہونا جمہوریت کے لیے خطرناک: اوم برلا
قومی خبریں

لوک سبھا اسپیکر نے پدم ایوارڈ یافتہ افراد سے بات چیت کی

2023-01-28
حکومت عوامی فلاح و بہبود پر اخراجات میں اضافہ کررہی ہے: سیتا رمن
قومی خبریں

ہیلپ ایج انڈیا نے بزرگوں کے لیے الگ وزارت کا مطالبہ کیا ہے

2023-01-28
۲۲؍اکتوبر سے روز گار میلہ ‘۱۰ لاکھ نوکریاں فراہم ہوں گی
قومی خبریں

شمال مشرقی اسمبلی انتخابات سے قبل نئی دہلی میں بی جے پی کی مرکزی الیکشن کمیٹی کی میٹنگ

2023-01-28
Next Post
ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے

انسانی حقوق کے فروغ کے لیے حساسیت، ہمدردی کلید: مرمو

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

error: مواد محفوظ ہے !!
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.