ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مودی ناگپور میں ‘نیشنل انسٹی ٹیوٹ فار ون ہیلتھ’ کا سنگ بنیاد رکھیں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-10
in قومی خبریں
A A
تاخیر سے نہیں بلکہ زیرو ٹالرنس کی پالیسی سے دہشت گردی کا خاتمہ ہوگا:مودی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

نئی دہلی// وزیر اعظم نریندر مودی کل ناگپور میں ‘نیشنل انسٹی ٹیوٹ فار ون ہیلتھ’ کا سنگ بنیاد رکھیں گے اور ہیموگلوبینو پیتھی کے تحقیق، انتظام اور کنٹرول کے مرکز کا افتتاح کریں گے ۔
صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت نے ہفتہ کو یہاں کہا کہ میڈیکل ایکسی لینس کے یہ نئے ادارے پسماندہ آبادی کی خدمت کے لئے صحت کی تحقیق کو بڑھانے میں ملک کی کوششوں کو مزید تیز کریں گے ۔
وزارت نے کہا کہ انسٹی ٹیوٹ نئے اور زونوٹک وائرس کی شناخت کے لیے تیاریوں اور لیبارٹری کی صلاحیتوں کو بڑھانے پر توجہ دے گا۔ یہ ادارہ بائیو سیفٹی لیبارٹری سے لیس ہوگا۔ یہ صحت عامہ سے متعلق ابھرتے زونوٹک وائرس کے پھیلاؤ کی جانچ کرنے اور کنٹرول کی بہتر حکمت عملی تیار کرنے میں مدد کرے گا۔
وسطی ہندوستان کے ودربھ علاقے میں خاص طور پر قبائلی آبادی میں سیکل سیل بیماری کی موجودگی زیادہ ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بی جے پی اور ترنمو ل کانگریس کے درمیان اعصابی جنگ

Next Post

ہر شہری کو اپنا مذہب منتخب کرنے کا حق: جماعت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
Next Post
ہر شہری کو اپنا مذہب منتخب کرنے کا حق: جماعت

ہر شہری کو اپنا مذہب منتخب کرنے کا حق: جماعت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.