جمعہ, جولائی 11, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

لیونل میسی کوارٹر فائنل سپروائز کرنے والے ریفری پر برس پڑے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-10
in کھیل
A A
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آئی سی سی کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر زمبابوے کے کھلاڑی پر جرمانہ

انگلینڈ لارڈز میں رفتار اور اچھال کے ساتھ ہندوستان کوہرانا چاہتا ہے

دوحہ//
فٹبال ورلڈکپ میں ارجنٹائن اور نیدرلینڈز کا کوارٹرفائنل میچ سپروائز کرنے والے ریفری پر لیونل میسی برس پڑے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق سنسنی خیز مقابلے کے دوران ریفری نے 14 یلو کارڈز دکھائے جبکہ دونوں ٹیموں کے درمیان کئی بار معاملات کشیدہ بھی ہوئے۔
ارجنٹائن کے کپتان لیونل میسی نے میچ ختم ہونے کے بعد ریفری انٹونیو میٹو لاہوز کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ریفری انتہائی اہم میچ میں اپنا کام ٹھیک طریقے سے کرنے میں ناکام رہا۔
لیونل میسی نے فیفا پر زور دیا کہ ریفری کے خلاف کارروائی کی جائے۔
لیونل میسی کا مزید کہنا تھا کہ میں ریفریز کے بارے میں بات کرنا نہیں چاہتا ورنہ بعد میں آپ پر پینلٹی لگادی جائے گی لیکن لوگوں نے دیکھا کہ کیا ہوا۔
اسٹار فٹبالر نے کہا کہ میرے خیال میں جوا ہوا فیفا کو اس کا خیال رکھنا چاہیے، اتنے بڑے میچ میں ایسے ریفری کو نہیں رکھنا چاہیے۔
انہوں نے کہا کہ ریفری اپنا کام کرنے میں ناکام نہیں ہوسکتا۔
میچ کے نتیجے سے متعلق بات کرتے ہوئے میسی نے کہا کہ بہت خوشی اور راحت ملی، میچ کو پنالٹی ککس تک نہیں جانا چاہیے تھا۔
ارجنٹائن کے فٹبالر نے کہا کہ ہم نے کوارٹر فائنل میں بہت برداشت اور محنت کی، اس سے گزرنا خوبصورت اور شانداراحساس ہے۔
لیونل میسی نے کہا کہ ہم نے ہر میچ میں دکھایا کہ ہر میچ ایک ہی جذبے کے ساتھ کیسے کھیلا جاتا ہے اور ہم آئندہ بھی اسی طرح کھیلیں گے۔
واضح رہے کہ ورلڈ کپ فٹ بال کے دوسرے کوارٹر فائنل میں ارجنٹینا نے نیدرلینڈز کو پنالٹی ککس پر چار تین کے اسکور سے ہرادیا تھا۔
مقررہ وقت میں دونوں ٹیمیں دو، دو جبکہ اضافی وقت میں کوئی گول نہ کرسکی تھیں۔ اب سیمی فائنل میں ارجنٹینا کا مقابلہ کروشیا سے منگل کو ہوگا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ریزرویشن ، ترقی کی راہ میں ناسور

Next Post

’پُراسرار‘ اسپنر ابرار احمد کا ایک اور اعزاز

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

2022 ویمنز ورلڈ کپ فائنل کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان
کھیل

آئی سی سی کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر زمبابوے کے کھلاڑی پر جرمانہ

2025-07-09
انگلش ٹیم میں کپتانی کے معاملے پر نئی تجویز سامنے آگئی
کھیل

انگلینڈ لارڈز میں رفتار اور اچھال کے ساتھ ہندوستان کوہرانا چاہتا ہے

2025-07-09
پاکستان کے خلاف جیت کے ساتھ ہی انگلینڈ کی پلے آف میں پہنچنے کی امید برقرار
کھیل

سیور برنٹ ہندوستان کے خلاف ایک روزہ سیریز میں انگلینڈ کی کپتانی کریں گی

2025-07-09
کھیل

آئی سی سی نے جون کے لیے پلیئر آف دی منتھ کے نامزد کھلاڑیوں کا اعلان کیا

2025-07-08
کھیل

پرتھوی شا اب مہاراشٹرا کے لیے کھیلیں گے

2025-07-08
کھیل

دھونی نے رانچی میں سادگی کے ساتھ اپنی 44ویں سالگرہ منائی

2025-07-08
نیرج نے پاو نورمی گیمز میں قومی ریکارڈ توڑا، چاندی کا تمغہ جیتا
کھیل

ڈائمنڈ لیگ ایونٹ کی میزبانی کا بنیاد بن سکتا ہے نیرج چوپڑا کلاسیک

2025-07-05
ون ڈے رینکنگ: شبمن گل، روہت اور کوہلی ٹاپ فائیو بلے بازوں میں شامل
کھیل

شبھمن گل نے اپنی تاریخی 269 رن کی اننگز کے دوران کئی ریکارڈ توڑے

2025-07-05
Next Post
فیفا ورلڈکپ؛ مراکش سے شکست پر اسپین نے کوچ کو فارغ کردیا

’پُراسرار‘ اسپنر ابرار احمد کا ایک اور اعزاز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.