بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

بی ایس ایف نے پاکستانی ڈرون کو مار گرایا، 2.5 کلو ہیروئن برآمد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-06
in تازہ تریں
A A
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

جالندھر/ 6 دسمبر

بارڈر سکیورٹی فورس (بی ایس ایف) کے اہلکاروں نے پیر کی رات دیر گئے ضلع ترن تارن کے کالیا گا ¶ں میں پاکستانی اسمگلروں کی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے پڑوسی ملک سے تعلق رکھنے والے ایک ڈرون کو مار گرایا۔

متعلقہ

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

سکیورٹی فورس نے جائے وقوعہ سے ڈرون کے ساتھ دو کلو 470 گرام ہیروئن بھی برآمد کی ہے ۔

بی ایس ایف کے تعلقات عامہ کے افسر نے منگل کو بتایا کہ سیکورٹی فورس نے پیر کی رات ایک ڈرون کی آواز پاکستانی جانب سے ہندوستانی علاقے میں داخل ہوتے ہوئے سنی۔ انہوں نے بتایا کہ جوانوں نے ڈرون پر فائرنگ کی اور اسے گرا دیا۔ علاقے کی تلاشی لینے پر گا ¶ں کے کھیتوں میں ایک تباہ شدہ کواڈ کاپٹر اور دو کلو 470 گرام ہیروئن کا پیکٹ برآمد ہوا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر میں ٹھٹھرتی سردیوں کا راج جاری، پہلگام سرد ترین جگہ

Next Post

آل پارٹی میٹنگ:اپوزیشن کا مہنگائی‘چین بھارت تعطل پر بات چیت کا مطالبہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘
اہم ترین

’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘

2026-07-22
’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘
اہم ترین

’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘

2026-07-22
’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘
اہم ترین

’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘

2026-07-22
جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی  گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع
اہم ترین

جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع

2026-07-22
وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کیلئے مزید سرمایہ کاری کا مطالبہ
اہم ترین

 بارش کے بعد آبی جماؤ  پر وزیر اعلیٰ کا  اسمارٹ سٹی  منصوبے کی تحقیقات کا اعلان

2026-07-22
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

 چہرہ شناختی نظام کی مدد سے یو اے پی اے کا ملزم اننت ناگ میں گرفتار

2026-07-22
Next Post
آل پارٹی میٹنگ:اپوزیشن کا مہنگائی‘چین بھارت تعطل پر بات چیت کا مطالبہ

آل پارٹی میٹنگ:اپوزیشن کا مہنگائی‘چین بھارت تعطل پر بات چیت کا مطالبہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.