ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

۲۰۱۸ کے پنچایت انتخابات کا بائیکاٹ ’ بہت بڑی غلطی‘تھی: ڈاکٹرفاروق

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-06
in اہم ترین
A A
2018 کے پنچایت انتخابات کا بائیکاٹ ’ بہت بڑی غلطی‘تھی: فاروق عبداللہ

SRINAGAR, DEC 5 (UNI):- Member Parliament and former Jammu and Kashmir Chief Minister Dr Farooq Abdullah addressing to delegates after re-elected as Jammu and Kashmir National Conference President in delegate session at Hazratbal in Srinagar on Monday. UNI PHOTO-98U

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

سرینگر//
نیشنل کانفرنس کینومنتخب صدر‘ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے پیر کو کہا کہ ۲۰۱۸میں پنچایتی انتخابات کا بائیکاٹ کرنا ’ایک بہت بڑی غلطی‘تھی اور پارٹی کو جموں و کشمیر میں آئندہ ہر الیکشن لڑنا چاہیے۔
فاروق عبداللہ نے پارٹی کے مندوبین ـ‘جہاں وہ نیشنل کانفرنس کے صدر کے طور پر بلا مقابلہ دوبارہ منتخب ہوئے تھے‘کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ’’میں پارٹی کو بتانا چاہتا ہوں کہ پنچایت انتخابات کا بائیکاٹ کرنا ایک بہت بڑی غلطی تھی۔ یاد رکھیں ہم آئندہ کسی بھی الیکشن کا بائیکاٹ نہیں کریں گے۔ اس کے بجائے (ہم) ان کا مقابلہ کریں گے اور جیتیں گے‘‘۔
اپنے بیٹے عمر عبداللہ کے اس اعلان کا حوالہ دیتے ہوئے کہ جب تک جموں و کشمیر یونین ٹیریٹری رہے گا وہ الیکشن نہیں لڑیں گے، فاروق عبداللہ نے کہا’’پارٹی صدر کی حیثیت سے میں آپ (عمر عبداللہ) سے کہہ رہا ہوں کہ آپ کو الیکشن لڑنا ہوگا۔کیونکہ اگر ہمیں ان سے لڑنا ہے تو ہم سب کو میدان میں کودنا ہوگا اور الیکشن لڑنا ہوگا‘‘۔
جموں کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ نے کہا کہ بی جے پی’کچھ بھی کرے گی، یہاں تک کہ آپ کی وفاداریاں خریدنے کی کوشش بھی کرے گی، لیکن خدا ان کے تمام منصوبوں کو ناکام بنائے گا‘‘۔
فاروق عبداللہ نے سیکورٹی فورسز اور حکومت کو جموں و کشمیر کے انتخابات میں مداخلت نہ کرنے کا انتباہ بھی دیا اور کہا ’’لوگوں کو فیصلہ کرنے دیں کہ کس کو ووٹ دینا ہے۔ورنہ ایسا طوفان آئے گا، جسے آپ قابو نہیں کر پائیں گے‘‘۔
نیشنل کانفرنس کے سابق وزیر اعلیٰ نے یہ دھمکی بھی دی کہ اگر ایسا ہوا تو وہ احتجاج کریں گے۔انہوں نے کہا’’ہم اپنی جان قربان کرنے کیلئے تیار ہوں گے۔ فاروق عبداللہ اس پر تحریک شروع کرنے والے پہلے شخص ہوں گے۔‘‘
اپنے دوبارہ انتخاب کے بعد، انہوں نے کہا کہ اگرچہ وہ صدارتی انتخابات میں حصہ نہیں لینا چاہتے تھے اور نوجوان قیادت کو پارٹی چلانے دینا چاہتے ہیں، لیکن انہیں جاری رکھنے کے لیے قائل کیا گیا کیونکہ ’’ہم بہت مشکل مرحلے سے گزر رہے ہیں۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

منفی۴ء۳:سرینگر میں رواں سیزن کی سرد ترین رات

Next Post

ڈاکٹرفاروق عبداللہ کا دو بارہ این سی صدر منتخب ہونے پربی جے پی کا طنز

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
جموں کشمیر میں اسمبلی انتخابات کے انعقاد کا انحصار الیکشن کمیشن اور مرکز پر ہے:فاروق

ڈاکٹرفاروق عبداللہ کا دو بارہ این سی صدر منتخب ہونے پربی جے پی کا طنز

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.