بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

2022 ویمنز ورلڈ کپ فائنل کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-02
in کھیل
A A
2022 ویمنز ورلڈ کپ فائنل کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

کرائسٹ چرچ// انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے جمعہ کے روز3 اپریل کو کرائسٹ چرچ کے ہیگلے اوول گراؤنڈ میں آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والے 2022 ومینزورلڈ کپ فائنل کے لئے خواتین کے میچ آفیشلز کی تقرری کا اعلان کیا۔
ہندوستان کی جی ایس لکشمی، جو حال ہی میں آئی سی سی انٹرنیشنل پینل آف میچ ریفریز کی پہلی خاتون رکن بنی ہیں، کو فائنل کے لیے میچ ریفری مقرر کیا گیا ہے۔ قابل ذکر ہے کہ لکشمی نے اس گراؤنڈ پر 31 مارچ کو انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان سیمی فائنل میچ میں بھی میچ ریفری کا کردار ادا کیا تھا۔
جنوبی افریقہ کی لارین ایجین بیگ اور نیوزی لینڈ کی کم کاٹن کو آن فیلڈ امپائرز کے طور پر نامزد کیا گیا ہے۔ میلبورن کرکٹ گراؤنڈ (ایم سی جی) پرآسٹریلیا اور ہندوستان کے درمیان کھیلے گئے آئی سی سی خواتین کے ٹی20 ورلڈ کپ 2020 کے فائنل میں کاٹن واحد خاتون میچ آفیشل تھیں۔
اس کے علاوہ ویسٹ انڈیز کی جیکلین ولیمز، جو 2020 میں مردوں کے انٹرنیشنل میچ میں تھرڈ امپائر کے طور پر کام کرنے والی پہلی خاتون بنی تھیں، ٹی وی امپائر کی ذمہ داریاں سنبھالیں گی، جب کہ زمبابوے کی لینگٹن روسیرے فورتھ امپائر ہوں گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

میچ میں کسی بھی لمحہ سی ایس کے نے بہترمحسوس نہیں کیا: فلیمنگ

Next Post

ملک میں کورونا کے ایکٹو کیسز میں 635 کی کمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں
کھیل

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

2026-09-08
تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار
کھیل

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

2026-09-08
کھیل

شفالی ورما کو آؤٹ کرنے کے بعد فاطمہ ثناء پر سینڈ آف اشارے کے لیے جرمانہ لگایا گیا

2026-09-08
کھیل

راہل دراوڈ کے ساتھ اپنی تیاری کے بارے میں کافی بات چیت کی ہے: پڈیکل

2026-09-08
کھیل

کرن سنگھ نے آئی ٹی ایف ایم 15 بالی میں سنگلز خطاب جیتا

2026-09-08
کھیل

مارک کولس زمبابوے خواتین ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

2026-09-08
کھیل

این سری رام بالاجی کی دوسرے راؤنڈ میں شکست کے ساتھ یو ایس اوپن میں ہندستان کا سفر ختم

2026-09-08
وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا
کھیل

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

2026-09-06
Next Post
چین میں کورونا ایک بار پھر سر اُٹھانے لگا، لاک ڈاؤن نافذ

ملک میں کورونا کے ایکٹو کیسز میں 635 کی کمی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.