بدھ, جولائی 2, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

میچ میں کسی بھی لمحہ سی ایس کے نے بہترمحسوس نہیں کیا: فلیمنگ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-02
in کھیل
A A
میچ میں کسی بھی لمحہ سی ایس کے نے بہترمحسوس نہیں کیا: فلیمنگ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہرمن پریت کے کھیلنے کا فیصلہ میچ سے ٹھیک پہلے کیاجائے گا

یشسوی جیسوال ممبئی کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنا جاری رکھیں گے

ممبئی// چنئی سپر کنگز کے ہیڈ کوچ اسٹیفن فلیمنگ نے جمعرات کو 2022 آئی پی ایل کے سنسنی خیز میچ میں لکھنؤ سے ہارنے کے بعد دلیل دی کہ اوس نے مقابلے کو یکطرفہ بنادیا اوران کے اسپنروں کوپوری طرح سے کھیل سے باہر کردیا انہوں نے کہا کہ 210 تک پہنچنے کے لئے ٹیم نے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا، لیکن ٹیم نے میچ میں کسی بھی لمحے بہترمحسوس نہیں کیا۔
فلیمنگ نے کہا، "ہم اس حقیقت سے آگاہ تھے کہ جیسے جیسے وقت گزرے گا، حالات ہمارے خلاف ہوتے چلے جائیں گے۔ ہم جانتے تھے کہ ہمیں ہر لمحہ درست رہناتھا۔ گیلا میدان ہونے کی وجہ سے اسپنرس کے لئے گیند کو گرپ کرنے کے ساتھ ساتھ موثر گیندبازی کرنا کافی مشکل ثابت ہورہاتھا۔
کوچ نے کہا، ’’ہمیں معلوم تھا کہ ہمیں صرف ایک اوور کا انتخاب کرنا ہے۔ ہم آخر میں مناسب رن ریٹ بنانے کی امید کر رہے تھے، تاکہ ہم درمیان میں کسی تیزگیندباز یا اسپنرمیں کسی ایک کو اٹیک پرلا سکیں۔ اس دوران شیوم دوبے کو استعمال کرنے کا فیصلہ کیاگیا، لیکن لکھنؤ نے اچھی طرح سے مقابلہ کیا۔
اگرچہ چنئی نے میچ میں شاندار بلے بازی کی، لیکن اسکور بورڈ پر 210 رنز لگانے کے باوجود، فلیمنگ یہ جانتے تھے کہ ہدف کادفاع کرپانا سی ایس کے لیے کافی مشکل رہنے والا ہے، کیونکہ حالات بعد میں بلے بازی کرنے والی ٹیم کے حق میں تھے۔
قابل ذکر ہے کہ اہم کھلاڑیوں کی چوٹ چنئی کے لیے پریشانی کا سبب بنی ہوئی ہے۔ ٹیم کے سرکردہ تیزگیندبازدیپک چاہر کو انجری سے صحت یاب ہونے میں مزید چند ہفتے لگیں گے۔ وہیں کرس جارڈن اور ایڈم ملنے بھی زخمی ہیں۔ کل شام سی ایس کے نے گیندبازی کی شروعات 25 سالہ تیزگیندباز مکیش چودھری اورتشاردیش پانڈے سے کرائی اورآئی پی ایل کے لحاظ سے دونوں ہی گیندبازوں کے پاس تجربے کی کافی کمی ہے۔
فلیمنگ نے اس بارے میں کہا، ’’ہمارے پاس کچھ نوجوان کھلاڑی ہیں۔ مکیش پہلی بار کھیل رہے تھے، دیش پانڈے اس سے پہلے کھیل چکے تھے، لیکن میں جانتا تھا کہ ایسے حالات میں گیندبازی کرنا دونوں ہی گیند بازوں کے لیے مشکل ہوگا۔ مجھے لگتاہے کہ ہم دس اوور کے بعد سے اٹیکنگ کے بجائے دفاعی انداز میں بولنگ کرنے لگے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کرکٹ شائقین نے بابر اعظم پر تنقید کرنیوالے شاہد آفریدی کی کلاس لے ڈالی

Next Post

2022 ویمنز ورلڈ کپ فائنل کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ہندوستان نے 23 سال بعد انگلینڈ میں جیتی ون ڈے سیریز
کھیل

ہرمن پریت کے کھیلنے کا فیصلہ میچ سے ٹھیک پہلے کیاجائے گا

2025-07-02
یشسوی ٹیسٹ بلے بازی کی درجہ بندی میں 12ویں نمبر پر پہنچ گئے
کھیل

یشسوی جیسوال ممبئی کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنا جاری رکھیں گے

2025-07-02
’ہندوستانیوں کا خون بہانے والے محفوظ نہیں ‘
کھیل

برکس سربراہی اجلاس میں مودی 2026 کے لیے ہندوستان کی صدارت سنبھالیں گے

2025-07-02
ایشیاکپ 2022؛ سری لنکا کو 50 لاکھ ڈالر سے زائد کا نقصان ہوسکتا ہے، رپورٹ
کھیل

ایشیا کپ 2025: ہندوستان بمقابلہ پاکستان میچ کا راستہ ہو رہا ہموار، جولائی کے پہلے ہفتہ میں جاری ہو سکتا ہے شیڈول

2025-07-02
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

معمر خاتون نےلیونل میسی کو شادی کی پیشکش کی

2025-07-02
2022 ویمنز ورلڈ کپ فائنل کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان
کھیل

یو ایس اے سی کے خلاف آئی سی سی کر سکتی ہے سخت کارروائی، کرکٹ بورڈ پر انتظامی نااہلی کا الزام

2025-07-02
2022 ویمنز ورلڈ کپ فائنل کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان
کھیل

یو ایس اے سی کے خلاف آئی سی سی کر سکتی ہے سخت کارروائی، کرکٹ بورڈ پر انتظامی نااہلی کا الزام

2025-07-01
ایشیاکپ 2022؛ سری لنکا کو 50 لاکھ ڈالر سے زائد کا نقصان ہوسکتا ہے، رپورٹ
کھیل

ایشیا کپ 2025: ہندوستان بمقابلہ پاکستان میچ کا راستہ ہو رہا ہموار، جولائی کے پہلے ہفتہ میں جاری ہو سکتا ہے شیڈول

2025-07-01
Next Post
2022 ویمنز ورلڈ کپ فائنل کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان

2022 ویمنز ورلڈ کپ فائنل کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.