بدھ, اگست 26, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

پلوامہ میں دوسرے کا اے ٹی ایم کارڈ استعمال کرکے پیسہ نکالنے والا گرفتار:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-02
in مقامی خبریں
A A
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

صارفین کو بجلی کا جھٹکا ‘نرخوں میں ۷ فیصد اضافہ

’نیشنل کانفرنس حکومت نے ایک بار پھر عوام کو دھوکا دیا‘

سرینگر/
پولیس نے اے ٹی ایم کارڈ مشین سے مبینہ طور پر دوسرے کا اے ٹی ایم کارڈ استعمال کرکے پیسے نکالنے کے الزام میں ایک اے ٹی ایم گارڈ کو گرفتار کیا ہے ۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ پولیس اسٹیشن راج پورہ کو۱۴نومبر کو محمد یوسف ڈار ولد عبدالغنی ڈار ساکن تجن نامی ایک شخص کی طرف سے ایک تحریری شکایت موصول ہوئی جس میں کہا گیا کہ اس کے۲۸ہزار روپیے چوری ہوئے یا کسی نامعلوم شخص کے ذریعے اس کے اکاؤنٹ سے نکالے گئے ۔
بیان میں کہا گیا کہ شکایت موصول ہونے پر ایک کیس درج کیا گیا اور اس ضمن میں تحقیقات شروع کی گئیں جس کے لئے ایک خصوصی ٹیم تشکیل دی گئی۔
ترجمان نے کہا کہ تحقیقات کے دوران تکنیکی وسائل کی مدد سے یہ بات سامنے آئی کہ ملزم نے نقاب لگا کر شکایت کنندہ کا اے ٹی ایم کارڈ استعمال کرکے ڈلی پورہ میں اے ٹی ایم مشین سے یہ رقم نکالی ہے ۔
بیان میں کہا گیا’’مزید تحقیقات سے ملزم کی شناخت شبیر احمد پوسوال (جو پکھر پورہ اے ٹی ایم میشن پر تعینات اے ٹی ایم گارڈ ہے ) ولد محمد قاسم پوسوال ساکن سونہ بنجر راج پور کے بطور ہوئی ہے ‘‘۔
پولیس ترجمان نے کہا کہ ملزم کو پوچھ تاچھ کیلئے طلب کیا گیا جس دوران اس نے جرم کا اعتراف کیا۔انہوں نے کہا’’ملزم کے انکشاف پر ۲۸ہزار روپیے نقدی اور چار مختلف گاہکوں کے چار اے ٹی ایم کارڈ بر آمد کئے گئے ‘‘۔
بیان کے مطابق اس ضمن میں مزید تحقیقات جاری ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایلون مسک نے ایپل کمپنی کی غلط فہمی دور کردی

Next Post

ہندوستان کا جی۲۰؍ایجنڈا جامع، اہم، عمل رخی اور فیصلہ کن ہوگا:وزیر اعظم

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

صارفین کو بجلی کا جھٹکا ‘نرخوں میں ۷ فیصد اضافہ
اہم ترین

صارفین کو بجلی کا جھٹکا ‘نرخوں میں ۷ فیصد اضافہ

2026-08-23
پہنچی وہیں پہ خاک جہاں کا خمیر تھا:کشمیر کیلئے بجلی کٹوتی کا شیڈول جاری
اہم ترین

’نیشنل کانفرنس حکومت نے ایک بار پھر عوام کو دھوکا دیا‘

2026-08-23
چار برس تک اس نے اپنا فون آن نہیں کیا ‘ پھر ایک غلطی کی اور کھیل ختم
اہم ترین

چار برس تک اس نے اپنا فون آن نہیں کیا ‘ پھر ایک غلطی کی اور کھیل ختم

2026-08-22
اہم ترین

پہلے بین الاقوامی فلم  فیسٹیول کیلئے۵۰جے کے  اے ایس افسران رابطہ افسر مقرر

2026-08-22
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’پاکستان، امریکہ کے درمیان گور کے کشمیر بیان پر تنازع دونوں ملکوں کا باہمی معاملہ‘

2026-08-21
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

رشوت لیتے ہوئے ایس ایم سی کی جونیئر بلڈنگ انسپکٹر گرفتار

2026-08-21
محبوبہ کا این سی پر جنوبی کشمیر کو نظر انداز کرنے کا الزام
اہم ترین

محبوبہ کی کشمیر کے حوالے سے منفی  ٹریول ایڈوائزری واپس لینے کی اپیل

2026-08-20
نقشبند صاحب درگاہ پر سیکڑوں  عقیدت مندوں نے ’خواجہ دگَر‘ کی نماز ادا کی
اہم ترین

نقشبند صاحب درگاہ پر سیکڑوں عقیدت مندوں نے ’خواجہ دگَر‘ کی نماز ادا کی

2026-08-18
Next Post
ہندوستان کا جی۲۰؍ایجنڈا جامع، اہم، عمل رخی اور فیصلہ کن ہوگا:وزیر اعظم

ہندوستان کا جی۲۰؍ایجنڈا جامع، اہم، عمل رخی اور فیصلہ کن ہوگا:وزیر اعظم

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.