دمشق //
عالمی دہشتگرد تنظیم داعش کا سربراہ ابوالحسن الہاشمی القریشی شام کے صوبے درعا میں مارا گیا۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق داعش کا سربراہ ایک آپریشن کے دوران مارا گیا جس کی امریکا نے تصدیق کردی ہے۔
دوسری جانب دہشتگرد تنظیم داعش نے اپنے سربراہ کے موت کی تصدیق کرتے ہوئے ان کے متبادل کے طور پر نئے سربراہ ابو الحسین الحسینی القریشی کا نام دیا ہے۔