ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

احتجاج کے بعد چین نے کووڈ پالیسی میں نرمی کا اشارہ دیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-02
in عالمی خبریں
A A
چین، کورونا لاک ڈاؤن کیخلاف احتجاج کی کوریج کرنے پر برطانوی صحافی پر تشدد

Lock

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

بیجنگ//
چین میں کووڈ-19 کے معاملات میں اضافہ کے باوجود حکومت نے جمعرات کو کچھ پابندیوں کو نرم کرنے کا اشارہ دیا۔ شنگھائی اور گوانگزو کے کئی اضلاع سے، جن شہروں میں وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز دیکھے گئے ہیں، آج لاک ڈاؤن ہٹا دیا گیا۔ بی بی سی نے یہ اطلاع دی۔
ملک کے نائب وزیر اعظم نے اعلان کیا کہ ملک کو "نئی صورتحال” کا سامنا ہے۔ یہ فیصلہ ایسے وقت کیا گیا ہے جب چین کو اپنی صفر کووڈ پالیسی کے خلاف بڑے پیمانے پر احتجاج کا سامنا ہے۔
بی بی سی کے مطابق گزشتہ ہفتے مغربی شنزیانگ کے علاقے میں ایک کثیر المنزلہ بلاک میں آگ لگنے سے 10 افراد ہلاک ہو گئے تھے، جس کے بعد بدامنی پھیل گئی تھی۔ کئی چینی شہریوں کا خیال ہے کہ شہر کی طویل عرصے سے جاری کووڈ پابندیوں نے ان اموات میں اہم کردار ادا کیا ہے، حالانکہ حکام اس بات سے انکار کرتے ہیں۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بدھ کے روز گوانگزو جیسے بڑے شہروں میں پرتشدد مظاہروں اور پولیس اور مظاہرین کے درمیان تصادم کے بعد پابندیاں اچانک ختم کر دی گئیں۔
بی بی سی کے مطابق دیگر بڑے شہروں جیسے شنگھائی اور چونگ کنگ نے بھی کچھ قوانین میں نرمی کی گئی ہے۔ یہ فیصلہ چین کے اعلیٰ ترین عہدیداروں میں سے ایک نائب وزیر اعظم سن چونلان کے کہنے کے بعد کیا گیا ہے کہ وائرس کی طاقت کمزور ہو رہی ہے۔ چین میں وبائی مرض کے آغاز کے بعد سے حالیہ دنوں میں یومیہ کووڈ کیسوں کی سب سے زیادہ تعداد ریکارڈ کی گئی ہے – بدھ کو وہاں 36,000سے زیادہ کیس درج کئے گئے ۔تاہم 140 کروڑ کی آبادی والے ملک کے لیے یہ تعداد اب بھی بہت کم ہے اور سرکاری طور پر اس وبا میں 5,200سے زیادہ افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
یواین آئی۔ م ع۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

داعش کا سربراہ ابوالحسن الہاشمی القریشی شام میں مارا گیا

Next Post

ایلون مسک نے ایپل کمپنی کی غلط فہمی دور کردی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
ایلون مسک نے ٹوئٹر 44 ارب ڈالرز میں خرید لیا

ایلون مسک نے ایپل کمپنی کی غلط فہمی دور کردی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.