منگل, اگست 25, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

رویش کمار فوری طور پراین ڈی ٹی وی سے مستعفی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-01
in مقامی خبریں
A A
رویش کمار فوری طور پراین ڈی ٹی وی سے مستعفی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

صارفین کو بجلی کا جھٹکا ‘نرخوں میں ۷ فیصد اضافہ

’نیشنل کانفرنس حکومت نے ایک بار پھر عوام کو دھوکا دیا‘

نئی دہلی//
این ڈی ٹی میں استعفوں کا دور لگاتار جاری ہے۔ پرنے رائے اور ان کی اہلیہ نے گزشتہ روز میڈیا ہاوس کو الوداع کہا تھا۔
بدھ دیر شام ہندی چینل کے سینئر صحافی رویش کمار نے بھی استعفی دیدیا۔ کمار چینل کے اہم شو ہم لوگ، رویش کی رپورٹ ، دیش کی بات اور پرائم ٹائم سمیت کئی پروگرام کو ہوسٹ کرتے تھے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق رویش کمار کے جانے کا اعلان کرتے ہوئے چینل نے ایک اندرونی میل میں کہا کہ ان کا استعفیٰ فوری اثر سے موثر ہے۔ یعنی اب رویش کمار این ڈی ٹی وی کیلئے شو کرتے ہوئے نظر نہیں آئیں گے۔
رویش کمار کو ان کی صحافت کیلئے دو مرتبہ رامناتھ گوئنکا ایکسیلینس ان جرنلزم ایوارڈ اور ۲۰۱۹ میں ریمن میگسیسے ایوارڈ سے نوازا جا چکا ہے۔
بتادیں کہ این ڈی ٹی وی کے مالک اور بانی پرنے رائے اور ان کی اہلیہ رادھیکا رائے بھی نے منگل ‘۲۹نومبر کو آر آر پی آر ہولڈنگ پرائیویٹ لمیٹڈ کے ڈائریکٹر کے عہدہ سے استعفیٰ دیدیا تھا۔
بی ایس ای کے ساتھ کی گئی ریگولیٹری فائلنگ میں اس کی جانکاری دی گئی۔ پرنے رائے اور رادھیکا رائے کے استعفیٰ دینے کے فورا بعد کمپنی کے بورڈ میں تین نئے ڈائریکٹرس کی تقرری کی گئی۔ ان میں سدیپت بھٹاچاریہ، سنجے پوگلیا اور سینتھل سننیا شامل ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

چین میں ٹیکنالوجی کے اداروں کے خلاف کریک ڈاؤن، جیک ما ٹوکیو میں

Next Post

’ایل جی کی ملاقات‘ :سنہا نے لوگوں سے ان کی شکایات دور کرنے کیلئے بات چیت کی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

صارفین کو بجلی کا جھٹکا ‘نرخوں میں ۷ فیصد اضافہ
اہم ترین

صارفین کو بجلی کا جھٹکا ‘نرخوں میں ۷ فیصد اضافہ

2026-08-23
پہنچی وہیں پہ خاک جہاں کا خمیر تھا:کشمیر کیلئے بجلی کٹوتی کا شیڈول جاری
اہم ترین

’نیشنل کانفرنس حکومت نے ایک بار پھر عوام کو دھوکا دیا‘

2026-08-23
چار برس تک اس نے اپنا فون آن نہیں کیا ‘ پھر ایک غلطی کی اور کھیل ختم
اہم ترین

چار برس تک اس نے اپنا فون آن نہیں کیا ‘ پھر ایک غلطی کی اور کھیل ختم

2026-08-22
اہم ترین

پہلے بین الاقوامی فلم  فیسٹیول کیلئے۵۰جے کے  اے ایس افسران رابطہ افسر مقرر

2026-08-22
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’پاکستان، امریکہ کے درمیان گور کے کشمیر بیان پر تنازع دونوں ملکوں کا باہمی معاملہ‘

2026-08-21
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

رشوت لیتے ہوئے ایس ایم سی کی جونیئر بلڈنگ انسپکٹر گرفتار

2026-08-21
محبوبہ کا این سی پر جنوبی کشمیر کو نظر انداز کرنے کا الزام
اہم ترین

محبوبہ کی کشمیر کے حوالے سے منفی  ٹریول ایڈوائزری واپس لینے کی اپیل

2026-08-20
نقشبند صاحب درگاہ پر سیکڑوں  عقیدت مندوں نے ’خواجہ دگَر‘ کی نماز ادا کی
اہم ترین

نقشبند صاحب درگاہ پر سیکڑوں عقیدت مندوں نے ’خواجہ دگَر‘ کی نماز ادا کی

2026-08-18
Next Post
’ایل جی کی ملاقات‘ :سنہا نے لوگوں سے ان کی شکایات دور کرنے کیلئے بات چیت کی

’ایل جی کی ملاقات‘ :سنہا نے لوگوں سے ان کی شکایات دور کرنے کیلئے بات چیت کی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.