ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

چین میں ٹیکنالوجی کے اداروں کے خلاف کریک ڈاؤن، جیک ما ٹوکیو میں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-01
in عالمی خبریں
A A
چین سے نمٹنے کیلئے فوری، طویل المدتی منصوبہ بندی ضروری :اسٹریٹجک تجزیہ کار
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

بیجنگ//
ٹیکنالوجی کے شعبے میں چین کی جانب سے کریک ڈاؤن کے بعد دنیا کی سب سے بڑی ریٹیلر چینی کمپنی علی بابا کے مالک جیک گزشتہ چھ ماہ سے جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں رہ رہے ہیں۔
فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق بدھ کو فنانشل ٹائمز نے متعدد نامعلوم ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ کریک ڈاؤن کے بعد ارب پتی جیک ما نے خود کو لو پروفائل رکھا ہوا ہے۔
چین کی ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے جیک ما کی کمپنی اینٹ گروپ اور علی بابا پر ریکارڈ جرمانے عائد کیے گئے ہیں۔
فنانشل ٹائمز نے کہا ہے کہ جیک ما نے گزشتہ چھ ماہ اپنے خاندان کے ساتھ ٹوکیو اور جاپان کے دیگر شہروں میں گزارے، اس دوران انہوں نے امریکہ اور اسرائیل کے دورے بھی کیے۔برطانوی اخبار نے کہا کہ جیک ما ٹوکیو میں کئی پرائیویٹ ممبر کے کلبوں میں بھی متعدد بار جا چکے ہیں اور وہ جاپان کے جدید آرٹ کے نمونے اکٹھا کرنے کے دلدادہ ہیں۔
چین میں عوام کی نظروں سے غائب ہونے بعد گزشتہ برس جیک ما کو سپین کے جزیرے میلورکا میں بھی دیکھا گیا تھا۔
حالیہ برسوں میں چینی حکام نے ملک کے کچھ بڑے ناموں کی جانب سے ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کے طرز عمل کے خلاف کارروائیوں کا آغاز کیا تھا۔
رواں برس کے جولائی میں ایک رپورٹ میں کہا گیا تھا کہ جیک ما نے چینی ریگولیٹرز کو خوش کرنے کے لیے اینٹ گروپ کا کنٹرول دینے کا ارادہ کیا تھا۔
کورونا وائرس کی وبا اور معاشی سست روی کے بعد ان کی کمپنی علی بابا نے اگست میں اچھا خاصا منافع کمایا تھا۔گزشتہ برس اپریل میں چین کی ریگولیٹری اتھارٹی نے علی بابا پر دو ارب 78 کروڑ ڈالر کا جرمانہ عائد کیا تھا۔
چین کی ریگولیٹری اتھارٹی نے کہا تھا کہ علی بابا نے کئی برسوں سے مارکیٹ میں اپنی اجارہ داری کا غلط استعمال کیا ہے اور اس نے اجارہ داری کے خلاف قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی کی

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نیٹو یوکرین کو پیٹریاٹ سسٹم فراہم کرتا ہے تو ہماری فوج اس کا ہدف ہوگی: روس

Next Post

رویش کمار فوری طور پراین ڈی ٹی وی سے مستعفی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
رویش کمار فوری طور پراین ڈی ٹی وی سے مستعفی

رویش کمار فوری طور پراین ڈی ٹی وی سے مستعفی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.