ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

نیٹو یوکرین کو پیٹریاٹ سسٹم فراہم کرتا ہے تو ہماری فوج اس کا ہدف ہوگی: روس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-01
in عالمی خبریں
A A
روس نے جاپان کو ہمارز راکٹ فائر کرنے پر وارننگ دے دی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

ماسکو//
روسی قومی سلامتی کونسل کے نائب چیئرمین دمتری میدویدیف نے منگل کے روز کہا ہے کہ نیٹو کو پیٹریاٹ سسٹم کی فراہمی کییف کو روسی مسلح افواج کے لیے ایک جائز ہدف بنا دے گی۔
سماجی رابطے کی ایپلی کیشن "ٹیلی گرام” پر اپنے اکاؤنٹ میں روسی سلامتی کونسل کے عہدیدار لکھا کہ "اگر نیٹو جیسا کہ اسٹولٹن برگ نے اشارہ کیا گینگز کو نیٹو اہلکاروں کے ساتھ پیٹریاٹ سسٹم فراہم کرتا ہے تو وہ فوری طور پر ہماری مسلح افواج کے لیے ایک جائز ہدف بن جائیں گے۔ مجھے امید ہے کہ بے بس بحر اوقیانوس کے لوگ یہ سمجھیں گے۔”
اس سے پہلے نیٹو کے سیکرٹری جنرل جینز اسٹولٹن برگ نے اتحادی ممالک کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کے پہلے دن کے نتائج کے بعد کہا کہ نیٹو ممالک یوکرین کو پیٹریاٹ طیارہ شکن میزائل نظام کی فراہمی کے امکان پر بات چیت کر رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ نیٹو نے تباہ شدہ انفراسٹرکچر کو تبدیل کرنے کے لیے اسپیئر پارٹس اور پاور جنریٹر یوکرین کو فراہم کیے ہیں۔
گذشتہ مہینوں کے دوران سٹولٹن برگ نے ہمیشہ ماسکو کو اس جنگ میں شکست دینے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ "اگر جارحیت پسند جیت جاتا ہے تو یوکرینی سرزمین پر اس کا کوئی مستقل امن نہیں ہو سکتا”۔
انہوں نے بارہا اعلان کیا کہ نیٹو ممالک مزید فضائی دفاعی نظام کے ساتھ کیف کی حمایت کریں گے اور یوکرینی افواج کو جدید ترین ہتھیاروں کے استعمال کی تربیت دیں گے۔
یہ بات قابل ذکر ہے کہ آج اور کل بخارسٹ اجلاس میں یوکرین کی سرزمین پر توانائی کے شعبے کی حمایت کے معاملے پر بات چیت کی جائے گی۔
گزشتہ اکتوبر 2022ء سے ماسکو نے اپنے حملوں میں ایک نئی حکمت عملی اپنائی ہے جس میں بنیادی ڈھانچے اور توانائی کی جگہوں پر توجہ مرکوز کی گئی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دوران پرواز طیارے کا دروازہ کھولنے کی کوشش،خاتون گرفتار

Next Post

چین میں ٹیکنالوجی کے اداروں کے خلاف کریک ڈاؤن، جیک ما ٹوکیو میں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
چین سے نمٹنے کیلئے فوری، طویل المدتی منصوبہ بندی ضروری :اسٹریٹجک تجزیہ کار

چین میں ٹیکنالوجی کے اداروں کے خلاف کریک ڈاؤن، جیک ما ٹوکیو میں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.